تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن کے معانیدیکھیے
وزن : 12
جمع: اَبْدان
بَدَن کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)
- اندام نہانی، شرم گاہ
- بے جان اشیا کا جسم
سنسکرت - اسم، مذکر
- مُن٘ھ، چہرہ، چہرہ مہرہ، مکھڑا
شعر
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
English meaning of badan
Sanskrit - Noun, Masculine
- mouth;face, countenance
बदन के हिंदी अर्थ
بَدَن کے مترادفات
بَدَن سے متعلق محاورے
بَدَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَن)
بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔