تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگَدَن" کے متعقلہ نتائج

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگَدَن کے معانیدیکھیے

کَرْگَدَن

kargadanकर्गदन

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرْگَدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

Urdu meaning of kargadan

  • Roman
  • Urdu

  • haathii se qadre chhoTaa ek nihaayat tanomand aur taaqatvar jaanvar jis kii naak ke qariib siing hotaa hai aur jis kii khaal se Dhaal banaate hain, gainDaa

English meaning of kargadan

Noun, Masculine

  • a rhinoceros

कर्गदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध जंगली जानवर जो हाथी से छोटा होता है, तुंगमुख, वज्रचर्म, गैडा

کَرْگَدَن سے متعلق دلچسپ معلومات

کرگدن اول، سوم، اور چہارم مفتوح، بمعنی’’گینڈا‘‘، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ بعض جگہ چہارم مشدد بھی آیا ہے۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْگَدَن

ہاتھی سے قدرے چھوٹا ایک نہایت تنومند اور طاقتور جانور جس کی ناک کے قریب سینگ ہوتا ہے اور جس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں، گینڈا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone