Search results
Saved words
Showing results for "body"
Urdu words for body
body के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिस्म
- बदन
- तन
- वुजूद
- आदमी या जानवर के जिस्म का ढाँचा या माद्दी वुजूद
- लोथ
- काठी
- जुस्सा
- अंग
- काया
- सरीर
- मुर्दा जिस्म
- लाश
- जसद
- माद्दे का 'अलैहिदा और मुकम्मल जुज़्व, जैसे पानी की मिक़्दार
- (ज्योमेट्री) तूल, 'अर्ज़ और 'उमुक़ रखने वाली शक्ल
- शय
- हैअत
- एक ठोस जिस्म
- (बोल चाल) शख़्स, आदमी, बंदा
- धड़
- इंसान या जानवर का अहम हिस्सा जो सर और आ'ज़ा से मुमय्यज़ हो
- मुजस्समे का धड़ (सर और हाथ पाँव से अलग)
- अहम जुज़्व जैसे दस्तावेज़ का मतन (दीबाचे और ज़मीमे से अलग)
- क़ालिब
- (जहाज़ रानी) जहाज़ का पेटा
- (तैरानियात) हवाई जहाज़ का ढाँचा
- जत्था
- मंडली
- ताइफ़ा
- मौजूद अफ़राद की जमा'अत या गिरोह
- मुनज़्ज़म-ओ-मुत्तहिद जम'इय्यत जैसे तलबा की तंज़ीम
- ज़ुमरा
- बरादरी
- पुख़्तगी / इस्तिक़ामत, जैसे पक्का राैग़न
- ताक़त
- ज़ोर
- बल
- कसाफ़त या मज़बूती, जैसे कपड़े की मज़बूती
- मज़ेदारी या लुत्फ़
- तुंद-ओ-क़वी शय
सकर्मक क्रिया
- शक्ल देना
- किसी चीज़ या ख़याल को मुजस्सम करना
- किसी शय को क़ुव्वत या वुजूद देना
- तेल का कसाफ़त या चिपचिपाहट बढ़ाना
body کے اردو معانی
اسم
- جسم
- بدن
- تن
- وجود
- آدمی یا جانور کے جسم کا ڈھانچا یا مادی وجود
- لوتھ
- کاٹھی
- جثہ
- انگ
- کایا
- سریر
- مردہ جسم
- لاش
- جسد
- مادے کا علیحدہ اور مکمل جزو، جیسے پانی کی مقدار
- (جیومیٹری) طول، عرض اور عمق رکھنے والی شکل
- شے
- ہیئت
- ایک ٹھوس جسم
- (بول چال) شخص، آدمی، بندہ
- دھڑ
- انسان یا جانور کا اہم حصہ جو سر اور اعضا سے ممیز ہو
- مجسمے کا دھڑ (سر اور ہاتھ پاؤں سے الگ)
- اہم جزو جیسے دستاویز کا متن (دیباچے اور ضمیمے سے الگ)
- قالب
- (جہاز رانی) جہاز کا پیٹا
- (طیرانیات) ہوائی جہاز کا ڈھانچا
- جتھا
- منڈلی
- طائفہ
- موجود افراد کی جماعت یا گروہ
- منظم و متحد جمعیت جیسے طلبا کی تنظیم
- زمرہ
- برادری
- پختگی ؍ استقامت، جیسے پکا روغن
- طاقت
- زور
- بل
- کثافت یا مضبوطی، جیسے کپڑے کی مضبوطی
- مزے داری یا لطف
- تند و قوی شے
فعل متعدی
- شکل دینا
- کسی چیز یا خیال کو مجسم کرنا
- کسی شے کو قوت یا وجود دینا
- تیل کا کثافت یا چپچپاہٹ بڑھانا
Related searched words
body-builder
ورزش کے زریعے اپنے جسم کو مضبوط اور اپنے آپ کو تنومند بنانے والا کیا پار لیمانی سیکرٹری جو باڈی بلڈر ہیں مجھے یہ بتا سکتے ہیں.
ba.Daa.ii
greatness, nobleness, magnanimity, largeness, bigness, honourable behaviour, respect, seniority,
golgi body
حیاتیات: ایک عضویہ جو اکثر eukaryotic (رک) خلیوں میں رطوبت کی ریزش سے تعلق رکھتا ہے [اطالوی ماہر سی گولجی م: ۱۹۲۶ء کے نام پر].
stake-body
امریکا موٹر لاری وغیرہ کا عرشہ جس کے ارد گرد لدے ہوئے مال کو سنبھالنے کے لیے ڈنڈے یا جنگلہ ہو جو حسب ضرورت اکھاڑا یا لگایا جاسکے ۔.
out-of-body experience
اپنے جسم سے نکل جانے کا احساس خصوصاً فضا میں تیرنے اور اپنے جسم کو دور سے دیکھنے کا تجربہ یا واہمہ۔.
baadiya-nashii.n
صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).
badii'iyya
ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے
baadiyaan-e-KHataa.ii
”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.
baadiyaan-e-KHataa.ii
”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (body)
body
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone