تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَڑا کَرْنا

ba.Daa karnaaबड़ा करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

Roman

بَڑا کَرْنا کے اردو معانی

  • پرورش کرکے جوان کرنا، پالنا، پوسنا، تربیت کرنا
  • بڑھانا، اونچا کرنا، تاننا، لمبا کرنا
  • (چراغ کے لئے) گل کرنا، بجھانا
  • تائید کرنا (بات وغیرہ کے ساتھ)

Urdu meaning of ba.Daa karnaa

Roman

  • paravrish karke javaan karnaa, paalnaa, posnaa, tarbiiyat karnaa
  • ba.Dhaanaa, u.unchaa karnaa, taannaa, lambaa karnaa
  • (chiraaG ke li.e) gul karnaa, bujhaanaa
  • taa.iid karnaa (baat vaGaira ke saath

English meaning of ba.Daa karnaa

  • expand, promote, elevate, enlarge

बड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • पालन पोषण करके जवान करना, पालना, पोसना, सिखाना
  • बढ़ाना, ऊँचा करना, तानना, लंबा करना
  • (चिराग़ के लिए) गुल करना, बुझाना
  • समर्थन करना (बात आदि के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone