تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیفِ دَغَل" کے متعقلہ نتائج

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیفِ دَغَل کے معانیدیکھیے

حَرِیفِ دَغَل

hariif-e-daGalहरीफ़-ए-दग़ल

  • Roman
  • Urdu

حَرِیفِ دَغَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

Urdu meaning of hariif-e-daGal

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daanv jis me.n kushtii la.Dne vaala apne daahine haath se hariif ke daahine haath ko lapeT kar hariif ke baa.e.n haath kii taraf kalaa.ii ko paka.Dtaa hai aur apnaa baayaa.n haath zamiin par Tek ko fauran apne baa.e.n pair ka panjaa hariif ke baa.e.n pair ke gaTTe ke u.upar jamaa kar ek dam apnii daahinii taraf mu.Dtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیفِ دَغَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیفِ دَغَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone