تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَبَر" کے متعقلہ نتائج

بَبَر

آنکھوں کے آگے

بَبَرْچی

باورچی (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

آدھی كے بَبَر بھی كوئی اُس كے ہاتھ سے نَہ كھاوے

كسی سے بہت زیادہ كراہت اور نفرت كے موقع پر اس كی تحقیر كے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَبَر کے معانیدیکھیے

بَبَر

babarबबर

نیز : بَبْر

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَبَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • افریقہ کے بنوں میں پایا جانے والا ایک قسم کا بہت طاقتور اور بہادر شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں.
  • بن دم کا ایک صحرائی جانور جس کی نرم بالدار کھال کی پو ستین بناتے ہیں.
  • آنکھوں کے آگے
  • شیر کی ایک قسم، افریقہ کے جنگل میں پایا جانے والا ایک قسم کا بہت طاقتور اور بہادر شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے پشم بال ہوتے ہیں
  • ایک درندہ کا نام جو شیر کا دشمن خیال کیا جاتا ہے
  • بفتحتین، ایک صحرائی بِن دُم کے جانور کا نام جس کے دُم (پونچھ) نہیں ہوتی اور اس کی نرم بالدار کھال کی پوستین بناتے ہیں

سنسکرت - صفت

  • وہ شخص جو اون٘ٹ اور گھوڑے کے پان٘و کے بال کاٹتا ہے

شعر

Urdu meaning of babar

  • Roman
  • Urdu

  • afriiqaa ke banuu.n me.n paaya jaane vaala ek kism ka bahut taaqatvar aur bahaadur sher jis kii kamar patlii aur gardan par ghane baal hote hai.n
  • bin dam ka ek sahraa.ii jaanvar jis kii naram baaldaar khaal kii postiin banaate hai.n
  • aa.nkho.n ke aage
  • sher kii ek qism, afriiqaa ke jangal me.n paaya jaane vaala ek kism ka bahut taaqatvar aur bahaadur sher jis kii kamar patlii aur gardan par ghane pashm baal hote hai.n
  • ek darindaa ka naam jo sher ka dushman Khyaal kiya jaataa hai
  • bafatahtiin, ek sahraa.ii ban dam ke jaanvar ka naam jis ke dam (puunchh) nahii.n hotii aur is kii naram baaldaar khaal kii postiin banaate hai.n
  • vo shaKhs jo u.unT aur gho.De ke paanv ke baal kaaTtaa hai

English meaning of babar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • in front of eyes
  • a kind of lion or tiger which is found in the forests of Africa, which is little bigger to ordinary lions and he has furry neck
  • a kind of animal which is considered the enemy of the lions
  • a kind of wild animal that is equal to a cat, has no tail, and who kills a lion

Sanskrit - Adjective

  • one who crops the manes of horses and camels leg

बबर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखोंं के आगे
  • शेर की एक बड़े आकार की प्रजाति जो अफ्रीका में पाई जाती है उसकी कमर पतली और गर्दन पर पोस्तीन के बाल होते हैं, शेर की एक जाति, यह शब्द शेर के साथ उसके विशेषण के रूप में अधिक आता है, बड़ा शेर, सिंह
  • एक जंगली जंतु जो बिल्ली के बराबर होता है, जिसके पूँछ नहीं होती और जो शेर को मार डालता है उसके मुलायम बाल से पोस्तीन बनती है

संस्कृत - विशेषण

  • वो व्यक्ति जो ऊंट और घोड़े के पांव के बाल काटता है

بَبَر کے مرکب الفاظ

بَبَر سے متعلق دلچسپ معلومات

ببر بلی خاندان کے جانور Lion کے معنی میں بفتح اول و بسکون دوم اور بفتحین، دونوں طرح درست ہے۔ میرببرعلی انیس اپنا نام بسکون دوم بولتے تھے۔ غالب کے ایک دوست کا نام ’’ببرعلی‘‘ بفتحین تھا، غالب ؎ مسیح کشتۂ الفت ببرعلی خاں ہے کہ جو اسد تپش نبض آرزو جانے پنجابی میں بہ تشدید دوم ’’ببّر‘‘ ہے۔ اردو میں بھی ’’ببّرشیر‘‘ کبھی کبھی سنا جاتا ہے، لیکن تنہا لفظ کو ہمیشہ’’ببر‘‘ بفتحین بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَبَر

آنکھوں کے آگے

بَبَرْچی

باورچی (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

آدھی كے بَبَر بھی كوئی اُس كے ہاتھ سے نَہ كھاوے

كسی سے بہت زیادہ كراہت اور نفرت كے موقع پر اس كی تحقیر كے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone