تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باوقار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باوقار کے معانیدیکھیے
باوقار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عزت والا، معزز، محترم، بلند مرتبہ، وقار سے، عزت سے
شعر
یہ اور بات کہ ساقی سے قرض مل نہ سکی
حضور حضرت یزداں تو با وقار آئے
تمام عمر غریبی میں با وقار رہے
ہمارے عہد میں ایسی کوئی مثال نہیں
ہم اپنے آپ میں خود با وقار ہیں آصیؔ
جو بے وقار ہیں اپنا وقار دیتے ہیں
English meaning of baavaqaar
Persian, Arabic - Adjective
- distinguished, prestigious, honorable
बावक़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रतिष्ठित, सम्मानित, श्रेष्ठ
باوقار کے مترادفات
باوقار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باوقار)
باوقار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔