تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات گَلے سے نَہ اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

بات قابل قبول نہ ہونا

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

بات ذِہْن سے اُتَرنا

کوئی بات بھول جانا، دھیان سے جاتی رہنا

زَبان سے بات نَہ نِکَلنا

رعب سے کچھ کہہ نہ سکنا

بات گَلے اُتَرنا

بات قابل قبول ہونا

مُنْہ سے بات نَہ نِکالْنا

۔دیکھو بات۔

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

بات مُنھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

مُنہ سے بات نَہ نِکَلنا

خوف یا غصے کے مارے بات نہ کرنا ، دہشت سے بول نہ سکنا ، کچھ کہا نہ جانا ۔

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں بات گَلے سے نَہ اُتَرنا کے معانیدیکھیے

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

baat gale se na utarnaaबात गले से न उतरना

محاورہ

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا کے اردو معانی

  • بات قابل قبول نہ ہونا

English meaning of baat gale se na utarnaa

  • be incredible, be impossible to accept

बात गले से न उतरना के हिंदी अर्थ

  • बात अस्वीकार्य होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات گَلے سے نَہ اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words