تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانکپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانکپَن کے معانیدیکھیے
بانکپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی
- وضعداری جو خود نمائی کے ساتھ ہو، آن وانداز
- سپاہیانہ اکڑ، دلیری خود داری اور جان٘بازی کا تیور
- معشوقانہ ادا و البیلا پن، چھبیلا پن، حسن، ناز و انداز، شوخی وغیرہ، چنچل پن
- شوخی، شرارت، کجی، لچ پن، اوباشی کا انداز
شعر
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
سر پر ہوائے ظلم چلے سو جتن کے ساتھ
اپنی کلاہ کج ہے اسی بانکپن کے ساتھ
عاشق کا بانکپن نہ گیا بعد مرگ بھی
تختے پہ غسل کے جو لٹایا اکڑ گیا
English meaning of baa.nkpan
Noun, Masculine
- innocence of a teen ager, smartness, elegance, curvature, crookedness
बाँकपन के हिंदी अर्थ
بانکپَن کے مترادفات
بانکپَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانکپَن)
بانکپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔