تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِغ کے معانیدیکھیے
بالِغ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) رسا، پہنچنے والا
- (فرداً) سیانا، سمجھ داری کے سن تک پہنچا ہو
- دور رس، فکر و نظر کے اعتبار سے پختہ
- (قانون) اٹھارہ برس کا لڑکا یا سولہ برس کی لڑکی
- شاب، نوخیز، نوعمر
- (فقہ) وہ لڑکا جس میں تین باتوں میں سے ایک بات پائی جائے پندرہ برس کی عمر، زیر ناف سخت بالوں کی روئیدگی یا احتلام
- وہ لڑکی جس میں تین باتوں میں سے ایک بات پائی جائے نو برس کی عمر، زیر ناف سکت بالوں کی روئیدگی یا ماہواری
- (تصوف) مرید صادق جو اپنی خودی اور خود نمائی سے بالکا ہو
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہوئی بالغ مری تنہائی آخر
کسی کی آرزو کرنے لگی ہے
ہم پہ الفت کی ہوئی ایسی عطائیں بالغؔ
جس طرف ڈھونڈ لئے غم کے خزانے دیکھے
ٹیلی ویژن دیکھ کر ہونے لگے بچے جوان
ساتویں میں ان کو بھی بالغ اشارے آ گئے
English meaning of baaliG
Adjective
- adult having reached the age of maturity, of age, having attained puberty, consummate, adult, mature
- legally: some one who has reached 18 years
बालिग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) पहुँच रखने वाला, पहुँचने वाला
- (व्यक्तिगत) वयस्क, समझदारी की आयु तक पहुँचा हुआ
- दूर तक प्रभावित होने वाला, विचार एवं दृष्टि के स्तर पर परिपक्व
- (धर्मशास्त्र) वह लड़का जिसमें तीन बातों में से एक बात पाई जाए पंद्रह बरस की आयु, नाभि से नीचे के भाग में सख़्त बालों का उगाव या एहतिलाम अर्थात स्वप्न में वीर्यपात होना
- वह लड़की जिसमें तीन बातों में से एक बात पाई जाए नौ वर्ष की आयु, नाभि से नीचे के भाग में सख़्त बालों का उगाव या माहवारी
- (विधिक) अठारह वर्ष का लड़का या सोलह वर्ष की लड़की
- (सूफ़ीवाद) सच्चा शिष्य जो अपने अस्तित्व और आत्म-प्रदर्शन से शिष्य हो
بالِغ کے مترادفات
بالِغ کے متضادات
بالِغ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِغ)
بالِغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔