تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا" کے متعقلہ نتائج

ہَیئَت

ظاہری بناوٹ، اوپری ساخت، دھج، ڈول

ہَیئَت پَرَست

(ادب) کسی صنف کی ظاہری ترتیب و تنظیم کا قائل نیز رواج ، دستور اور قاعدے کی پابندی کرنے والا ادیب نقاد وغیرہ ۔

ہَیئَتی

(ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔

ہَیئَت پَسَند

رک : ہیئت پرست ۔

ہَیئَت خاص

منفرد ساخت ، مخصوص شکل و صورت ۔

ہَیئَت دَاں

اجرام سماوی کا مشاہدہ کرنے والا، ماہر علم ہیئت، علم نجوم کا عالم، ماہر فلکیات، نجومی، جیوتشی

ہَیئَت دانی

ہیئت دان (رک) کا کام ، فلکیات سے واقفیت ؛ (مراداً) فلکیات ۔

ہَیئَت سازی

شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔

ہَیئَت پَذِیر

ہیئت قبول کرنے والا ، تشکیل پانے والا ۔

ہَیئَت کَذائی

عجیب شکل و صورت، نہایت برا حلیہ، موجودہ حالت، جیسی کہ حالت ہے، خصوصاً بری حالت، بے ڈھنگی موجودہ حالت (مذمت یا طنز کے موقع پر مستعمل)

ہَیئَت بَدَلنا

ساخت بدل دینا، کسی اور صورت میں ڈھالنا

ہَیئَت پَرَستی

(ادب) کسی صنف یا ادب پارے کو صرف ہیئت کے اصولوں کی روشنی میں برتنے یا جانچنے کا عمل ، دستور یا قاعدے کی پابندی کرنے کا نظریہ یا عمل ۔

ہَیئَت بِگَڑنا

شکل بگڑنا ، حالت خراب ہونا ۔

ہَیئَت پَکَڑْنا

صورت اختیار کرنا، کسی خاص شکل میں ڈھلنا

ہَیئَت تَراشی

کسی شئے کی ترتیب و تنظیم کا عمل نیز قاعدے یا اصول تشکیل دینے کا کام ۔

ہَیئَت بَنا لینا

وضع اختیار کر لینا نیز کسی صورت یا سانچے میں ڈھال دینا ۔

ہَیئَت کِھینچنا

شکل و صورت یا وضع پیش کرنا، خاکہ اُتارنا

ہَیئَت پَرَستانَہ

ہیئت پرستوں کی طرح کا انداز وغیرہ جس سے قاعدے اور ضابطے کی پابندی مترشح ہو ، رواج اور دستور کا پابند ۔

ہَیئَتِ مَرگ

(حیاتیات) ہیئت قیام کے فوراً بعد شروع ہونے والا وہ دور جب جراثیم کے خلیے ایک حد تک بالیدگی کے بعد با لآخر مرنے لگتے ہیں (انگ : Death Phase) ۔

ہَیئَتِ مَحض

(ادب) معنی کو مدنظر رکھے بغیر محض ترتیب الفاظ ؛ (کنایتہ) لفاظی یا لفظوں کا مجموعہ ۔

ہَیئَت پَسَندی

رک : ہیئت پرستی ؛ رواج ، قاعدے وغیرہ کی پابندی ۔

ہَیئَت مَجمُوعی

عام حالت اور شکل، کسی شخص یا معاشرے کی مجموعی حالت، (کسی چیز یا عمل کی) کلی حیثیت نیز ہیئت ترکیبی

ہَیئَتِیَّت

ہیئت ہونے کی حالت نیز ظاہری ساخت یا عضوی کلیت کی پابندی کا عمل ۔

ہَیئَت پَسَندانَہ

رک : ہیئت پرستانہ ؛ ظاہری ہیئت یا اصولوں کا پابند ۔

ہَیئَتِ موحَدَہ

انفرادی ساخت ، الگ صورت ؛ اپنی نوعیت میں مکمل اور یکتا چیز ۔

ہَیئَتِ بَستَہ

کسی مخصوص شکل میں ڈھلا ہوا ، ساخت کا پابند ، کسی مخصوص ترتیب و تنظیم کے ساتھ قائم ، رسم و رواج کے مطابق ، مقررہ اسلوب یا طریقے والا ؛ (مجازاً) پُر تکلف ۔

ہَیئَتِ لاگ

(حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور جس میں جراثیمی خلیے ایک ساتھ مستقل مزاجی سے بالیدگی کرتے ہیں

ہَیئَتی زِیچ

وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔

ہَیئَتی فَرق

(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔

ہَیئَتِ نِکاح

(مراداً) جماع

ہَیئَتِ جَدِید

جدید علم ہیئت ، نئے زمانے کی فلکیات ۔

ہَیئَتِ مَجاز

(قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔

ہَیئَتِ قِیام

(حیاتیات) غذائی مادوں کے فقدان سے پیدا شدہ وہ حالت جس میں جراثیم کی تعداد بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے

ہَیئَتِ قَدِیم

قدیم فلکیات ، قدیم علم ہیئت ۔

ہَیئَتی گَھڑی

(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے

ہَیئَتِ اَصلی

اصلی شکل، حقیقی شکل نیز اصل کردار، حقیقی حالت یا کردار

ہَیئَتِ طَبعی

(طبیعیات) ارتقا کی حالت ، اثنائے تغیر ؛ کسی تدریجی عمل کا کوئی مرحلہ (انگ : Phase) ۔

ہَیئَتِ بَسِیط

(ہیئت) وہ معلومات یا تحقیقات جو اجرام فلکی کی تعداد ، فاصلوں اور مداروں تک پھیلی ہوئی ہوں ۔

ہَیئَتی رَفتار

(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔

ہَیئَتِ حاکِمَہ

اعلیٰ افسران یا حکام کی مجلس جو کسی ادارے یا ملک وغیرہ کو چلانے کے لیے مامور ہو ، احکامات وضع اور نافذ کرنے والے اراکین کی مجلس ، مجلس اعلیٰ (انگ : Board of Governers) ۔

ہَیئَتِ نِکاحی

(قانون) عورت کا باقاعدہ شادی شدہ ہونے کی حالت

ہَیئَتِ سُکُوت

(حیاتیات) وہ وقفہ جو جراثیم کو ایک بالکل نئے ماحول میں داخل ہوتے ہی اس ماحول سے تو افق پیدا کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے

ہَیئَتِ جَدِیدَہ

جدید علم ہیئت ، نئے زمانے کی فلکیات ۔

ہَیئَتی زاوِیَہ

(طبیعیات) خطوط وحدانی میں رقم حرکت کے ایک زاویے کا نام (انگ : Phase Angle)۔

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

ہَیئَتِ طَبِیعی

(لفظاً) وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو ؛ (فلکیات) اجرام فلکی کی حرکات کے اسباب کی تحقیقات جو مشاہدوں سے حاصل ہو ۔

ہَیئَتِ تَرکِیبی

کسی شئے کی ترکیب اجزا و اعضا ، اجزاء یا عناصر جن سے مل کر مکمل ساخت بنتی ہے ۔

ہَیئَتِ سالِمَہ

مکمل ساخت ، پوری شکل و صورت ؛ (مجازاً) کامل حیثیت ۔

ہَیئَتی تَنقِید

(ادب) وہ تنقید جو ہیئت کے اصولوں (ظاہری ساخت ، ہم آہنگی ، تناسب ، عضوی کلیت وغیرہ) کو معیار بنا کر کسی ادب پارے کے حسن و قبح اور مقام و مرتبے کا فیصلہ اور تعین کرتی ہے اور مواد کو کم اہمیت دیتی ہے ۔

ہَیئَتِ فَقِیری

درویشوں کی سی شکل و صورت یا وضع ، فقیروں کی سی وضع قطع ، درویشانہ حلیہ ۔

ہَیئَتِ وَحدانی

رک : ہیئت موحدہ ؛ انفرادی صورت ۔

ہَیئَتِ تَرکِیبِیَّہ

رک : ہیئت ترکیبی ۔

ہَیئَتِ اِجتِماعی

اجتماعی طور طریقہ ؛ (مراد) اجتماعی انسانی زندگی ، معاشرت ، سماج (انگ : Society) نیز ادارہ (انگ : Corporation) ۔

ہَیئَتِ جَمعِیَّہ

ہیئت اجتماعیہ ، جماعت ، ادارہ جس کی قانونی حیثیت ہو (انگ : Corporation) ۔

ہَیئَتُ الاِجتِماعِیَّہ

رک : ہیئت اجتماعی ؛ (مجازاً) جماعت ، انجمن ، مجلس ؛ ادارہ ۔

ہَیئَتِ بَطلِیمُوسی

(ہیئت) بطلیموسی نظام جس کی رُو سے زمین کائنات کا مرکز سمجھی جاتی تھی اور تمام سیارے اس کے گرد گھومتے تھے ، نظام شمسی (Solar System) کے بارے میں قدیم نظریہ ۔

ہَیئَتِ اِجتِماعِیَّہ

اجتماعی طور طریقہ ؛ (مراد) اجتماعی انسانی زندگی ، معاشرت ، سماج (انگ : Society) نیز ادارہ (انگ : Corporation) ۔

ہَیئَتِ اِنجِماد

(برقیات) ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کا استعمال یا اس کی حالت (انگ : Solid state) ۔

ہَیئَتِ تَمثِیلِیَّہ

ترکی کی مجلس نمائندگان جو مصطفی کمال کے دور میں جدید قومی لائحہ عمل کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بنائی گئی ۔

بے ہَیئَت

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کے معانیدیکھیے

بالا

baalaaबाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جغرافیہ قدیم

بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • (ماہی گیری) دریا ے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی ، ہلسا
  • بر ، اوپر.
  • . لڑکی ، بچی ، نو سال تک کی لڑی ، سولہ سال تک کی لڑی
  • برے کا ، ہرلا ، جو کسی چیز کے ماورا ہو ، جیسے : بالا بنفشئی شعاع (رک).
  • خوشبودار
  • ناسمجھ ، نادان ، جس میں بچپناہو ، بھولا ، معصوم.
  • . چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا
  • قد و قامت.
  • . اونچا بلند.
  • قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.
  • ’کُنا‘ اور ’چند‘ کے معنی میں ’دو‘ کے ستھ مستعمل، رک : دو بالا.
  • جورو ، زوجہ ، عورت
  • ، بیٹا بیٹی ، اولاد (اکثر لڑکا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • بڑھا چڑھا ہوا . فوقیت رکھنے والا، برتر.
  • چوٹی ، اوپر کا حصّہ
  • طفلانہ ، بچکانہ ، بچوں کا سا ، جیسے : سرکالا سن٘ھ بالا
  • (قدیم) آگے ، سامنے.
  • خرمے کی ایک قسم جو درخت پر سوکھ جاتا ہے.
  • نوخیز.
  • شادی کے بعد کی ایک رسم میں دلھن کے گھر والے دولھا کے گھر مٹھائی اور پھل وغیرہ بھیجتے ہیں.
  • چھوٹی الائچی
  • (صوافی) سکے کا سیدھا رخ یعنی وہ رخ جس اد حاکم وقت کا چہرا یا اس کے حکم سے کوئی خاص علامت بطور نشانی بنی ہو
  • ، ایک کیڑا جو تقریباً چھ انچ اونچے گیہوں یا جو کے پودے کو کھا لیتا ہے
  • ، بالی سے بڑا کان میں پہننے کا حلقہ
  • ، سابق کا ، مذکور رالصدر
  • رک بالل
  • دوا میں کام آنے والا ایک خوشبو دار پودا ، بالچھڑ
  • ، اوپر کا ، اوپر کے حصے کا
  • ، طنایوں کے سرے بان٘دھے کو شامیانے یا خیمے کی سرگا کے کنارے ملے ہوئے رسّی کے پھندوں (یا حلقوں) میں سے ہر ایک پھندا
  • مختلف ، اگ ، منزہ ومیرا.
  • وہ گیت جو بے کہ پیدائش میں گایا جاتا ہے.
  • ایک خوشبودار درخت جس کی جڑ سے ٹٹیاں بناتے ہیں
  • ، گیہوں اور جو کا پودا جب تک مٹھی بھر کا رہے
  • ماورا ، پرے (جس تک رسائی ممکن نہ ہو).
  • ایک زدر نگ پھول کا نام جو ماہ فروری میں لگتا ہے اور جس کی خوِشبو روح پرور ہوتی ہے . لاط ، Hibiscus mutabilis
  • ہیر پھیر کی بات ، چکر کی بات ، فریب ، حیلہ ، بہانہ
  • ہلدی
  • ، (جغرافیہ) شمالی ، آپر ڈویژن کا
  • ، خفیہ ، پوشیدہ
  • بیلے کا پودا
  • کَھیر کا پیڑ
  • ، ناریل
  • . موئیا درخت
  • ہاتھ میں پہننے کا کڑا
  • گیکوار
  • نیلی کٹ سَرِیاْ
  • ، ایک برس کی گاے
  • ، چینی ککڑی

شعر

English meaning of baalaa

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • a custom after marriage in which bride's family send presents (confectionary, fruits) to bridegroom's family
  • a song sung on the occasion of child's birth
  • female child, girl
  • large earring
  • one who has not reached the age of maturity
  • small child, infant
  • stature, height
  • summit, top, upper part
  • woman, wife

Noun, Feminine

  • a teenage girl

Preposition

बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान स्त्री। युवती।
  • बारह वर्ष से सत्रह वर्ष तक की अवस्था की स्त्री।

विशेषण

  • ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone