تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَت پَرَست" کے متعقلہ نتائج

ہَیئَت پَرَست

(ادب) کسی صنف کی ظاہری ترتیب و تنظیم کا قائل نیز رواج ، دستور اور قاعدے کی پابندی کرنے والا ادیب نقاد وغیرہ ۔

ہَیئَت پَرَستی

(ادب) کسی صنف یا ادب پارے کو صرف ہیئت کے اصولوں کی روشنی میں برتنے یا جانچنے کا عمل ، دستور یا قاعدے کی پابندی کرنے کا نظریہ یا عمل ۔

ہَیئَت پَرَستانَہ

ہیئت پرستوں کی طرح کا انداز وغیرہ جس سے قاعدے اور ضابطے کی پابندی مترشح ہو ، رواج اور دستور کا پابند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَت پَرَست کے معانیدیکھیے

ہَیئَت پَرَست

hai.at-parastहैअत-परस्त

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہَیئَت پَرَست کے اردو معانی

صفت

  • (ادب) کسی صنف کی ظاہری ترتیب و تنظیم کا قائل نیز رواج ، دستور اور قاعدے کی پابندی کرنے والا ادیب نقاد وغیرہ ۔

Urdu meaning of hai.at-parast

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) kisii sinaf kii zaahirii tartiib-o-tanziim ka qaa.il niiz rivaaj, dastuur aur qaaade kii paabandii karne vaala adiib naqqaad vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیئَت پَرَست

(ادب) کسی صنف کی ظاہری ترتیب و تنظیم کا قائل نیز رواج ، دستور اور قاعدے کی پابندی کرنے والا ادیب نقاد وغیرہ ۔

ہَیئَت پَرَستی

(ادب) کسی صنف یا ادب پارے کو صرف ہیئت کے اصولوں کی روشنی میں برتنے یا جانچنے کا عمل ، دستور یا قاعدے کی پابندی کرنے کا نظریہ یا عمل ۔

ہَیئَت پَرَستانَہ

ہیئت پرستوں کی طرح کا انداز وغیرہ جس سے قاعدے اور ضابطے کی پابندی مترشح ہو ، رواج اور دستور کا پابند ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَت پَرَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَت پَرَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone