تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَیئَتِ مَجاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَتِ مَجاز کے معانیدیکھیے
ہَیئَتِ مَجاز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔
English meaning of hai.at-e-majaaz
Noun, Feminine
- board of governors
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَیئَتِ مَجاز)
ہَیئَتِ مَجاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔