تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَل آنا" کے متعقلہ نتائج

بادَل آنا

گھٹا اٹھنا، بادل گھرنا، آسمان پر گھٹا دکھائی دینا

بادَل اُمَنڈ آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

بادَل گِھر کے آنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

بادَل جُھوم کے آنا

تیز رفتاری کے ساتھ گہری گھٹا چھا جانا

جُھوم جُھوم کَر بادَل آنا

گِھر کر بادل آنا

بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا

بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)

بادَل اُمَنڈ گَھمَنْڈ کے آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَل آنا کے معانیدیکھیے

بادَل آنا

baadal aanaaबादल आना

مادہ: بادَل

دیکھیے: بادَل چھانا

  • Roman
  • Urdu

بادَل آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھٹا اٹھنا، بادل گھرنا، آسمان پر گھٹا دکھائی دینا

Urdu meaning of baadal aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTaa uThnaa, baadal ghirnaa, aasmaan par ghaTaa dikhaa.ii denaa

English meaning of baadal aanaa

Compound Verb

  • to get cloudy, to get clouds gathering, to be overcast

बादल आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घटा उठना, बादल घिरना, आसमान पर घटा दिखाई देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادَل آنا

گھٹا اٹھنا، بادل گھرنا، آسمان پر گھٹا دکھائی دینا

بادَل اُمَنڈ آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

بادَل گِھر کے آنا

بادلوں کا جمع ہونا، بادلوں سے آسمان چھپ جانا

بادَل جُھوم کے آنا

تیز رفتاری کے ساتھ گہری گھٹا چھا جانا

جُھوم جُھوم کَر بادَل آنا

گِھر کر بادل آنا

بادَل رُنْدھ رُنْدھ کے آنا

بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا (اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل)

بادَل اُمَنڈ گَھمَنْڈ کے آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone