تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با دِلِ نا خواسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با دِلِ نا خواسْتَہ کے معانیدیکھیے
با دِلِ نا خواسْتَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے دلی سے، مرضی کے خلاف
شعر
یہ بھی ہوا کہ بادل نا خواستہ کبھی
زندہ حقیقتوں سے مکرنا پڑا مجھے
میں چل رہا ہوں بادل نا خواستہ مگر
حالات کی گرفت میں پتوار کی طرح
بادل نا خواستہ ہنستے ہیں دنیا کے لئے
ورنہ سچ یہ ہے پشیمان تمنا ہم بھی ہیں
English meaning of baa-dil-e-naa-KHvaasta
Adverb
- with unwilling heart
बा-दिल-ए-ना-ख़्वास्ता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इच्छा के विरुद्ध, मन न चाहते हुए, विवशता से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با دِلِ نا خواسْتَہ)
با دِلِ نا خواسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔