تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَل بادَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَل بادَل کے معانیدیکھیے
دَل بادَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھنے گہرے امڈتے ہوئے بادلوں کا انبوہ، ابر محیط
- (مجازاً) ہجوم، انبوہ، جمّ غفیر، لشکر
- بڑا اور شاندار درباری خیمہ
- ایک بڑے خیمے کا نام جو شاہجہاں نے بنوایا تھا، نواب آصف الدولہ کا بڑا خیمہ
- نواب آصف الدولہ کے ایک ہاتھی کا نام
شعر
بال نچوڑ کے جھٹکے کس نے دکھ کے دل بادل
پوچھ رہی ہے یہ پروائی ہم مجبوروں سے
English meaning of dal-baadal
Noun, Masculine
- a mass of clouds, heart-cloud, thick and vast bank of clouds
- ( Metaphorically) crowd, mob, a large army
- a large royal tent or pavilion, large and magnificent court tent
- the name of a big tent that was built by Shah Jahan
- name of Asifuddaula's elephant
दल-बादल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَل بادَل)
دَل بادَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔