تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ صَرْصَرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ صَرْصَرْ کے معانیدیکھیے
بادِ صَرْصَرْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- ان٘دھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے
شعر
کیا کیا اس کا کسو نے باغ سے جاتی رہی
سر درختوں کے ہزاروں باد صرصر توڑ کر
خاک آب گریہ سے آتش بجھے ناچار ہم
جانب کوئے بتاں جوں باد صرصر جائیں گے
English meaning of baad-e-sarsar
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word
- the wind that blows with great force and sound, stormy wind
बाद-ए-सरसर के हिंदी अर्थ
بادِ صَرْصَرْ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ صَرْصَرْ)
بادِ صَرْصَرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔