تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ عاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ عاد کے معانیدیکھیے
بادِ عاد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ عذاب الہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا (اورجس کا ذ کرقرآن پاک میں آیا ہے)
English meaning of baad-e-'aad
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- an extremely wind sent by God to annihilate sinful Aad, The catastrophe of the divine disaster that devastated the community of 'Aad' before Jesus in return of their sins (which is described in the Holy Quran)
बाद-ए-'आद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह दैवीय आपदा की आँधी जिसने ईसा पूर्व 'आद' सम्प्रदाय को उनके पापों के बदले में तबाह किया था (जिसका वर्णन पवित्र क़ुरान में आया है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ عاد)
بادِ عاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔