تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با نصیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با نصیب کے معانیدیکھیے
با نصیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اچھی قسمت والا، خوش قسمت، خوش بخت، خوش نصیب
شعر
تھا با نصیب بھی اور بد نصیب بھی واصفؔ
جو پا رہا تھا کسی کو کسی کو کھو رہا تھا
میکشوں کے دور میں بیٹھے تھے ہم بھی با نصیب
اب تو خالی ہاتھ میں ساقی کے ساغر رہ گیا
بس ہی ہمیں یک نظر مثل شرر دیکھنا
کس کو ملے با نصیب بار دگر دیکھنا
English meaning of baa-nasiib
Persian, Arabic - Adjective
- fortunate
बा-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- भाग्यवान, भाग्यशाली, खुशक़िस्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با نصیب)
با نصیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔