تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحَق" کے متعقلہ نتائج

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

باہَک

۱. قلی ، مزدور ، بوجھ اٹھانے والا شخص.

بَہَک پَڑْنا

بھول کر آنکلنا ، بلا ارادہ اتفاق سے بہت دن کے بعد چلا آنا.

بَہَک جانا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہک چَلنا

بیحد سست ہوجانا، بہکنے لگنا، باؤلا ہوجانا

بَہَکْنا

لڑکھڑانا، بخار میں بکنا، حد سے بڑھ جانا، خوف کھانا، دھوکھا کھانا، راہ راست سے دور ہو جانا، فریب میں آجانا، نشانہ خطا کرنا، نشے میں الٹی پلٹی باتیں کرنا

بَہکنے لگنا

الٹی پلٹی باتیں کرنا، بے سروپا باتیں کرنا

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بَہکتے پِھرنا

بھٹکتے پھرنا، آوارہ پھرنا

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بَحَقِّ آں

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بِھیک

گدا گری، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا ، قمیت لگانا.

بُھوکوں

بھوک کی وجہ سے

بَحَقِ سَرکار

بَھکاؤں

ہَوّا

بھک

غذا، کھاجا، طعام، سیری

بُھک

بھوک

رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بھاک

آفتاب .

بِھیک

۱. مین٘ڈک ، غوک .

بے حَقِیقَت

ناچیز، ادنیٰ، گھٹیا

بہی خواہ

خَیر خواہ، بھلائی چاہنے والا، بد خواہ کی ضد

بَھق

بھاپ نکلنے اور زور سے کسی چیز کے کھلنے کی آواز

بے حِکمَت

اناڑی، نادان

بَہُک

ایک پودا

باہُک

مطیع ، فرمانبردار.

بھونک

رک : بُھجَن٘گ، کالا سان٘پ

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

بھاڑ

اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے

بھڑ

زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بُھوڑ

ریتلی زمین، ریگستان

بَھوڑ

رک : بڑھیا ، بوڑھی عورت .

بِیہَڑ

بن، چراگاہ، سنسان جنگل، ناہموار یا اونچی نیچی زمین

بَہِیڑ

رک : بہیر.

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

تِیر بَہَک

تیر کا خطا ہونا.

ذِہن بَہَک جانا

غلط سوچ میں پڑ جانا، غیر منظّم ہو جانا، بے راہرو ہو جانا

ہاتھ بَہَک جانا

ہاتھ بے قابو ہونا ، ہاتھ قابو میں نہ رہنا (مہارت کی کمی یا نومشقی کے سبب) کوئی کام درست نہ ہونا ، غلطی ہو جانا ۔

تِیر بَہَک جانا

۔تیر کا نشانے سے الگ جانا۔ ؎

دو چُلُّو میں بَہَک جانا

تھوڑی سی شراب پی کر ہوش باقی نه رہنا ، بہک کر اَول فَول بکنے لگنا ، بہک جانا .

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

بِھیک میں پَچھوڑ

ذلیل حالت میں شیخی، حاجت مندی میں مزاج داری، بھیک میں ہٹ اور تکرار

بِھیک کے نِوالوں کا مَزا پَڑْنا

مان٘گ تان٘گ کر گزر اوقات کرنے کی عادت پڑنا، مفت کے مال پر گزر کرنے کی عادت پڑنا

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

بُھوک ہَڑْتال

کھانا پینا ترک کرنا، (کوئی بات منوانے کے لئے) بھوکا رہنا

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

بُھوک کا توڑ

بھوک کا علاج یا ازالہ

بُھوک اُڑْنا

کھانے پینے کی خواہش کا ختم ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحَق کے معانیدیکھیے

بَحَق

ba-haqब-हक़

وزن : 2

بَحَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • ۱. طفیل میں ، وسیلے سے.
  • رک : بَ (تحتی الفاظ)
  • ۲. ( کسی کے ) فائدے میں ، جیسے : بحق سرکار ، بحق مدعی .

فارسی، عربی - صفت

  • بر حق ، بجا ، سچا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

English meaning of ba-haq

Persian, Arabic - Adverb

  • in favour of, on account of, in the case of, for the sake of

Persian, Arabic - Adjective

  • with right, duty

ब-हक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • फ़ायदे में, के पक्ष में, के हित में

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • उचित, सही, सच्चा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone