تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھڑ کے معانیدیکھیے
بھڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زنبور، زرد یا گہرے سرخ رن٘گ کا اڑنے والا کیڑا جس کے ڈن٘ک میں زہر ہوتا ہے
- بھڑنا سے، تراکیب میں مستعمل، لڑنا
شعر
نہ جل میں آوے نہ بھڑ کے نکلے نہ پاس بیٹھے نظیرؔ اک دم
بڑا ہی پر فن بڑا ہی سیانا بڑا ہی شوخ اور بڑا ہی چنچل
شہر کا شہر ہی ناصح ہو تو کیا کیجئے گا
ورنہ ہم رند تو بھڑ جاتے ہیں دو چار کے ساتھ
نا چمکارا نا پھسلایا نا دانے ڈالے
بیٹھے بٹھائے بھی تو ٹانکا بھڑ سکتا ہے
English meaning of bhi.D
भिड़ के हिंदी अर्थ
بھڑ کے مترادفات
بھڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھڑ)
بھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔