تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہَک" کے متعقلہ نتائج

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

بَہَکْنا

لڑکھڑانا، بخار میں بکنا، حد سے بڑھ جانا، خوف کھانا، دھوکھا کھانا، راہ راست سے دور ہو جانا، فریب میں آجانا، نشانہ خطا کرنا، نشے میں الٹی پلٹی باتیں کرنا

بَہَک جانا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

بَہَک پَڑْنا

بھول کر آنکلنا ، بلا ارادہ اتفاق سے بہت دن کے بعد چلا آنا.

تِیر بَہَک

تیر کا خطا ہونا.

ہاتھ بَہَک جانا

ہاتھ بے قابو ہونا ، ہاتھ قابو میں نہ رہنا (مہارت کی کمی یا نومشقی کے سبب) کوئی کام درست نہ ہونا ، غلطی ہو جانا ۔

تِیر بَہَک جانا

۔تیر کا نشانے سے الگ جانا۔ ؎

ذِہن بَہَک جانا

غلط سوچ میں پڑ جانا، غیر منظّم ہو جانا، بے راہرو ہو جانا

دو چُلُّو میں بَہَک جانا

تھوڑی سی شراب پی کر ہوش باقی نه رہنا ، بہک کر اَول فَول بکنے لگنا ، بہک جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَک کے معانیدیکھیے

بَہَک

bahakबहक

اصل: ہندی

وزن : 12

بَہَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا
  • راہ سے بھٹکنا
  • گمراہی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

شعر

English meaning of bahak

Noun, Feminine

  • divert, state of intoxication
  • talking nonsense, out of one's head

बहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पथ-भ्रष्ट होने की अवस्था या भाव, बहकने की अवस्था, क्रिया या भाव, मदहोशी या नींद वग़ैरा की हालत में बकना, पथभ्रष्ट होने की अवस्था, बेसिर-पैर की बात, ऊलजलूल बात
  • केवल शब्दों के ध्वनि-सादृश्य के आधार पर बिना समझे-बूझे या अनुमान से कही हुई बहुत बड़ी भ्रमपूर्ण और हास्यास्पद बात

بَہَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words