تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہَک جانا" کے متعقلہ نتائج

بَہَک جانا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

ہاتھ بَہَک جانا

ہاتھ بے قابو ہونا ، ہاتھ قابو میں نہ رہنا (مہارت کی کمی یا نومشقی کے سبب) کوئی کام درست نہ ہونا ، غلطی ہو جانا ۔

تِیر بَہَک جانا

۔تیر کا نشانے سے الگ جانا۔ ؎

ذِہن بَہَک جانا

غلط سوچ میں پڑ جانا، غیر منظّم ہو جانا، بے راہرو ہو جانا

دو چُلُّو میں بَہَک جانا

تھوڑی سی شراب پی کر ہوش باقی نه رہنا ، بہک کر اَول فَول بکنے لگنا ، بہک جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَک جانا کے معانیدیکھیے

بَہَک جانا

bahak jaanaaबहक जाना

محاورہ

بَہَک جانا کے اردو معانی

  • بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا
  • سیدھے راستے سے الگ ہوجانا

बहक जाना के हिंदी अर्थ

  • बहकी बहकी बातें करना, नशे में हो जाना
  • सीधे रास्ते से अलग हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words