تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَزْرَق" کے متعقلہ نتائج

اَزْرَق

نیلے رنگ کا، نیلگوں

اَزْرَق چَشْم

نیلے رنگ كى آنكهيں، رک : ازرق نمبر ۲.

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

اردو، انگلش اور ہندی میں اَزْرَق کے معانیدیکھیے

اَزْرَق

azraqअज़रक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

اَزْرَق کے اردو معانی

صفت

  • نیلے رنگ کا، نیلگوں
  • کرنجی آنکھوں والا، گربہ چشم

اسم، مذکر

  • شام کے ایک نامی گرامی پہلوان کا نام جس نے کربلا میں قاسم بن حسن سے جنگ کی تھی اور ان کے ہاتھ سے مارا گیا تھا (اس سے پہلے حضرت قاسم اس کے چاروں فرزندوں کو اسی جنگ میں قتل کر چکے تھے)

Urdu meaning of azraq

  • Roman
  • Urdu

  • niile rang ka, niilguu.n
  • kiranjii aa.nkho.n vaala, garba chasham
  • shaam ke ek naamii giraamii pahlavaan ka naam jis ne karbalaa me.n qaasim bin husn se jang kii thii aur un ke haath se maaraa gayaa tha (is se pahle hazrat qaasim is ke chaaro.n farzando.n ko isii jang me.n qatal kar chuke the

English meaning of azraq

Adjective

  • blue
  • the one who have blue eyes

Noun, Masculine

  • a renowned wrestler of Syria who was killed by Qasim (the son of Hasan) in Karbala

अज़रक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाम के एक नामी पहलवान का नाम जिसने कर्बला में क़ासिम बिन हसन से युद्ध किया था और उनके हाथों मारा गया था (इससे पहले क़ासिम ने इसके चारों पुत्रों को इसी युद्ध में वध किया हुआ था)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَزْرَق

نیلے رنگ کا، نیلگوں

اَزْرَق چَشْم

نیلے رنگ كى آنكهيں، رک : ازرق نمبر ۲.

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَزْرَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَزْرَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone