تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوڑ" کے متعقلہ نتائج

بُھوڑ

ریتلی زمین، ریگستان

بُھوڑا

رک : بھوڑ .

بُھوڑَل

ابرک ، بھوڈل (رک) ، انگ : Mica .

بُھوڑ تَرائی

دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .

بُھوڑ اُڑانی

ریت کا متحرک ٹیلا جو ہوا سے اڑ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جالگے ، ایسے مقام کے قریب کھیتی کرنا نقصان کا باعث ہوتا ہے .

بُھوڑ ٹَھنْڈی

سرد اور خشک ریتلی زمین جس میں پانی بہت نیچے ہو اور ناقابل کاشت رہے .

بُھوڑ مِلاؤُنی

رک : بھوڑ سوائیا .

بُھوڑ سَوائِیا

ریت کی ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین جو کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچھا پیدا ہوتا ہے ، ریتوار ، دومٹ ، مٹیار ، دورس ، چکنوٹ ؛ بھوڑ ملاؤنی .

بُھوڑ کے ہُوڑ ہوتے ہَیں

دیہاتی بیوقوف ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوڑ کے معانیدیکھیے

بُھوڑ

bhuu.Dभूड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بُھوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریتلی زمین، ریگستان

اسم، مذکر

  • بیلوں کی ایک قسم، بھنڈا (بغیر سینگ کا بیل)

English meaning of bhuu.D

Noun, Feminine

  • porous soil, sandy ground

Noun, Masculine

  • a breed of oxen

भूड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुएं का भीतरी स्रोत। झिर। सोत
  • वह भूमि जिसमें बालू मिला हुआ हो। बलुई भूमि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone