تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھک" کے متعقلہ نتائج

بِھک

بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل

بِھکْہاری

رک : بھکاری.

بِھکْھ

بھک بھیک، بھیس، پوشاک، لباس

بِھکْشُو

بھیک مان٘گنے والا، بھکاری

بِھکْش

فقیری ، ترک دنیا ، بھکشو ہونا.

بِھکاری

گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا

بِھکْیا

بھکاری ، فقیر.

بِھکْسَن

فقیرنی ، بچاری.

بِھکْشا

بھیک، خیرات، خدا کے نام پر دی ہوئی چیز

بِھکونی

بھکارن ، فقیرنی.

بِھکْھری

تھوتھا ، اناج کا خالی یا پولا دانہ ، سوکھا یا چومرا اناج.

بِھکارْنی

رک : بھکارن.

بِھکْھیا

بھیک مانگنے کی صدا

بِھکْشُک

بھکاری, سائل، فقیر

بِھکَرْنا

رک : بِھکرنا.

بِھکھاری

باپ ہزاروں روپے مال سادھو بھکھاریوں کو کھلا دیا کرتے تھے.

بِھکَّن

فقیر.

بِھکارَن

بھکاری جس کی یہ تانیث ہے، خاتون فقیر

بِھکھارَن

بھکارن

بِھک مَنْگا

بھکاری، گدا، مان٘گنے میں حیا نہ کرنے والا، غریب، کن٘گال

بِھک مَنگی

بِھک من٘گا کی تانیث، بھکارن، مانگنے والی

بِھکْشا دینا

بھیک دینا

بِھکْشا پاتْر

کشکول گدائی، کاسۂ گدائی

بِھکْشا مانگْنا

رک : بھیک مان٘گنْا.

بِھکاری بِھکاڑی

رک : بھکارن ، بھکاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھک کے معانیدیکھیے

بِھک

bhikभिक

وزن : 2

بِھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھیک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل
  • بھکاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhik

Noun, Feminine

  • begging

بِھک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone