تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل مَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل مَنْدی کے معانیدیکھیے
عَقْل مَنْدی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست
شعر
کیا خریدوگے چار آنے میں
عقل مندی ہے گھر نہ جانے میں
اسے جو عقل مندی کی بڑی باتیں بتاتے ہیں
انہیں لوگوں کو اب اپنا دوانہ کرنے والا ہوں
عقل مندی کی بات کرنے لگے
لگ رہا ہے تمہیں بھی ڈر شاید
'अक़्ल-मंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चतुराई, बुद्धिमत्ता, होशयारी, वैचारिकता, समझदारी, बुद्धिमानी, अक़्लमंद होने की अवस्था या भाव, दूरदर्शिता
عَقْل مَنْدی کے مترادفات
عَقْل مَنْدی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل مَنْدی)
عَقْل مَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔