تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

اَپْنا اَپْنا کَرنا اَپْنا اَپْنا بَھرنا

انسان کو اپنے کئے کی جزا یا سزا ملتی ہے، دوسرے کے اعمال و افعال کا وہ ذمہ دار نہیں ہوتا

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپْنا اُلّو سِیدھا کَرنا

فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا کَرنا کے معانیدیکھیے

اَپْنا کَرنا

apnaa karnaaअपना करना

Roman

اَپْنا کَرنا کے اردو معانی

  • کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا
  • (کسی چیز کو) قبضانا
  • کسی شخص کو اثر میں لینا، خیرخواہ یا مطیع بنانا
  • حمایت یا امان میں لے لینا

Urdu meaning of apnaa karnaa

Roman

  • kisii ko dost ya hamadrad banaa lenaa
  • (kisii chiiz ko) qabzaanaa
  • kisii shaKhs ko asar me.n lenaa, KhairKhaah ya mutiia banaanaa
  • himaayat ya amaan me.n le lenaa

English meaning of apnaa karnaa

  • win over someone, appropriate something, usurp

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

اَپْنا اَپْنا کَرنا اَپْنا اَپْنا بَھرنا

انسان کو اپنے کئے کی جزا یا سزا ملتی ہے، دوسرے کے اعمال و افعال کا وہ ذمہ دار نہیں ہوتا

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپْنا اُلّو سِیدھا کَرنا

فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone