تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم کے معانیدیکھیے

عَلَم

'alam'अलम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: عَلِمَ

Roman

عَلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

    مثال جتنے تعزیے دار ہیں شدے اور علم اٹھا کر بیٹھک خانے تلک شیون کرتے ہوئے لے جاتے ہیں

  • نشان، علامت
  • امام حسین یا شہدائے کر بلا کے نام کا پنجہ اور پٹکا
  • کسی چیز کو بلند یا اونچا کر نے کا عمل، کھڑا کر نا نیز بلند کرنا، اونچا کرنا، نکلا ہوا (تلوار وغیرہ)
  • (قواعد) اسم خاص، کسی خاص شخص، چیز یا جگہ کا نام، جیسے: آدم غالب، کراچی، قرآن وغیرہ
  • مشہور، نامور، نیز رسوا، بدنام
  • برہنہ، بے غلاف
  • (سیف بازی) سیف بازی کے اکھاڑے کے نشان کا جھنڈا
  • (ہندسہ) ہر سطح متوازی الاضلاع میں قطر کے گرد کی ایک سطح الا ضلاع دونوں سمتوں سمیت علم کہلاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَلَم

سہارا، ٹیک، روک، آڑ

شعر

Urdu meaning of 'alam

Roman

  • kisii jamaat, hukuumat ya fauj ka jhanDaa, parcham, fareraa
  • nishaan, alaamat
  • imaam husain ya shuhdaa.e kar bala ke naam ka panjaa aur paTkaa
  • kisii chiiz ko buland ya u.unchaa karne ka amal, kha.Daa karnaa niiz buland karnaa, u.unchaa karnaa, nikla hu.a (talvaar vaGaira
  • (qavaa.id) ism-e-Khaas, kisii Khaas shaKhs, chiiz ya jagah ka naam, jaiseh aadam Gaalib, karaachii, quraan vaGaira
  • mashhuur, naamvar, niiz rusvaa, badnaam
  • brahnaa, be Galaaf
  • (saiph baazii) saiph baazii ke akhaa.De ke nishaan ka jhanDaa
  • (hindsaa) har satah mutavaazii alaazlaaa me.n qutar ke gard kii ek satah illaa zalaaa dono.n samto.n samet ilam kahlaatii hai

English meaning of 'alam

Noun, Masculine

  • flag, banner, standard

    Example Jitne tazie-dar hain shadde aur alam utha kar baithak-khane talak shewan (mourning) karte hue le jate hain

  • mark, sign, token
  • the spear-headed banner of Ḥasan and Husain (that is carried in procession at the Moḥarram festival)
  • to high rise to rise (swords etc.)
  • (Grammar) a proper name or noun
  • famous, popular, well known, noted, also defamed
  • uncovered, naked
  • (Geometry) a gnomon

'अलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडा, ध्वज, पताका, फरेरा

    उदाहरण जितने ताज़िये-दार हैं शद्दे और अलम उठा कर बैठक-ख़ाने तलक शेवन (विलाप) करते हुए ले जाते हैं

  • चिह्न, प्रतीक, निशान
  • इमाम हुसैन या कर्बला के शहीदोंं के नाम का पंजा और पटका जो मुहर्रम के समय में जुलूस में उठाते हैं
  • किसी चीज़ को ऊँचा करने की क्रिया, खड़ा करना, ऊँचा उठाना (तलवार आदि)
  • (व्याकरण) विषेश नाम, किसी विषेष व्यक्ति,चीज़ या जगह का नाम, जैसे: कराची, क़ुरआन आदि
  • प्रसिद्ध, ख्याति-प्राप्त थता कुख्यात, बदनाम
  • नग्न, बिना-कवच
  • (तलवारबाज़ी) तलवारबाज़ी के अखाड़े के प्रतीक वाला झंडा
  • (संख्या) शंकु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone