تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک قَلَم" کے متعقلہ نتائج

یَک قَلَم

یک رنگ، یک فنی، یکساں، برابر، ہموار، صاف، یکلخت، فوراََ، ضرور، سراسر، ایک دفعہ ہی، ایک ساتھ

یَک قَلَم نَہِیں

بالکل نہیں (صاف انکار کے موقع پر مستعمل).

یَک قَلَم مَوقُوف ہونا

(کسی کام کا) ایک دم رک جانا

یَک قَلَم مَحو ہونا

بالکل مٹ جانا ، سراسر ختم ہو جانا.

یَک قَلَم بَرگَشْتَہ ہو جانا

ایک دم پھر جانا ، بالکل بدل جانا.

یَک قَلَم اَلْقَط

بالکل ختم.

یَک قَلَم لینا

کسی چیز کا فوراً یا بالکل لے لینا، چھین لینا

یَک قَلَم کَرْنا

بالکل ختم کر دینا، تعلق فوراً ختم کرنا، قطع کرنا

یَک قَلَم تَحْرِیر

ایک عنوان کی اور یکساں لکھی ہوئی تحریر ، ایک ہی طرح کی عبارت.

یَک قَلَم مَوقُوف

بالکل ٹھہرا ہوا ، سراسر رکا ہوا (خصوصاً کوئی کام عمل وغیرہ جو پہلے جاری ہو).

یَک قَلَم لِکْھنا

فوراً تحریر کرنا، اسی وقت لکھنا، جلدی جلدی لکھنا

یَک قَلَم گَرْدَن زَدَنی

فوراً سراڑادینے کے قابل.

یَک قَلَم رَد کَرْنا

بالکل رد کر دینا، یکسرنہ ماننا، بالکل منظور نہ کرنا

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

فوراً روک دینا، کسی کام سے بالکل ہاتھ اٹھالینا، نیز بالکل ترک کر دینا، چھوڑ بیٹھنا

یَک قَلَم چاک کَرْنا

فورا پھاڑ دینا ، اسی وقت ریزہ ریزہ کر دینا (خط ، کلام وغیرہ).

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا

یَک قَلَم اُڑ جانا

فوراً ہوا ہو جانا، آناً فاناً ختم ہوجانا

یَک قَلَم تَرک کَرْ دینا

بالکل چھوڑ دینا، بالکل استعمال نہ کرنا

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

یَک قَلَم پُھولْنا پَھلْنا

از اول تا آخر سرسبز ہونا ، کل کے کل شاداب ہونا ، تمام (درختوں) کا پھل دینا.

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

یَک قَلَم تحْرِیر کَم کَرْنا

کوئی عبارت کاٹ کر کم دینا، تحریر میں تخفیف کرنا

خَطّاطِ یَک قَلَم

(خوش نویسی) قلمی لِکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قَلَم سے مُختَلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک قَلَم کے معانیدیکھیے

یَک قَلَم

yak-qalamयक-क़लम

وزن : 212

یَک قَلَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • یک رنگ، یک فنی، یکساں، برابر، ہموار، صاف، یکلخت، فوراََ، ضرور، سراسر، ایک دفعہ ہی، ایک ساتھ

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • بالکل، تمام، تمام تر، سراسر نیز فواراً، یک لخت، ایک دفعہ ہی، ضرور

شعر

English meaning of yak-qalam

Persian, Arabic - Adjective

Persian, Arabic - Adverb

यक-क़लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک قَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک قَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words