تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت قَلَم کے معانیدیکھیے
ہَفْت قَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (خطاطی) لکھنے کے سات طریقے، سات مشہور خط جن کے نام یہ ہیں ثلث، محقق، توقیع، ریحان، رقاع، نسخ، تعلیق
- (کنایتہً) نیز وہ شخص جو سات مختلف قسم کے خط لکھنا جانتا ہو، اعلیٰ درجے کا خوش نویس، عظیم خطاط
صفت
- عربی اور فارسی کے سات خط لکھنے والا
English meaning of haft-qalam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the seven styles of handwriting (in Persian)
- (Metaphorically) one who writes in seven calligraphic styles, high quality calligrapher
Adjective
- writer of seven letters of Arabic and Persian
हफ़्त-क़लम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (सांकेतिक) वो व्यक्ति जो सात तरह की लिपि लिखना जानता हो, उच्च गुणवत्ता का सुलेखक
- सात प्रसिद्ध लिपि
विशेषण
- अरबी-फ़ारसी की सातों लिपियाँ लिखनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت قَلَم)
ہَفْت قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔