Search results

Saved words

Showing results for "banner"

banneret

تواریخ: نائٹ (سورما) جو اپنے ذاتی جھنڈے اور لشکر کے ساتھ نکلتا تھا.

baan-andaaz

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

biini.nda

beholder, observer, spectator

Urdu words for banner

banner

ˈbæn.ər

banner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झंडा
  • परचम
  • फ़रेरा
  • 'अलम
  • निशान
  • बैनर, बाँस या डंडे के बालाई हिस्से से बंधा हुआ कपड़े का टुकड़ा जिसे हाकिम, सरदार या नवाब झंडे के तौर पर इस्ते'माल करते थे या जंग के मैदान में मर्कज़ का काम देता था
  • निशानी
  • 'अलामत
  • किसी मुल्क, फ़ौज, लश्कर वग़ैरा का परचम
  • झंडा जिस पर कोई निशान, तस्वीर या ख़ाका बना हो या ना'रा लिखा हो और उसे जुलूस की शक्ल में शाहराहों पर फिराया जाए
  • कोई चीज़ जिस का मुज़ाहरा पेशा के तौर पर किया जाए
  • सफ़्हे की चौड़ाई के रुख़ टाइप कारी
  • (नबातियात) शाख़-ए-गुल
  • लिव्वा
  • 'अलम-गुल

विशेषण

  • अफ़ज़ल
  • अकमल
  • मुमताज़
  • बर-तर
  • फज़ील
  • किसी कमाल या फ़ज़ीलत की वजह से बर-तर

banner کے اردو معانی

اسم

  • جھنڈا
  • پرچم
  • پھریرا
  • علم
  • نشان
  • بینر، بانس یا ڈنڈے کے بالائی حصے سے بندھا ہوا کپڑے کا ٹکڑا جسے حاکم، سردار یا نواب جھنڈے کے طور پر استعمال کرتے تھے یا جنگ کے میدان میں مرکز کا کام دیتا تھا
  • نشانی
  • علامت
  • کسی ملک، فوج، لشکر وغیرہ کا پرچم
  • جھنڈا جس پر کوئی نشان، تصویر یا خاکہ بنا ہو یا نعرہ لکھا ہو اور اسے جلوس کی شکل میں شاہراہوں پر پھرایا جائے
  • کوئی چیز جس کا مظاہرہ پیشہ کے طور پر کیا جائے
  • صفحے کی چوڑائی کے رخ ٹائپ کاری
  • (نباتیات) شاخ گل
  • لوا
  • علم گل

صفت

  • افضل
  • اکمل
  • ممتاز
  • برتر
  • فضیل
  • کسی کمال یا فضیلت کی وجہ سے برتر

Related searched words

banneret

تواریخ: نائٹ (سورما) جو اپنے ذاتی جھنڈے اور لشکر کے ساتھ نکلتا تھا.

baan-andaaz

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

biini.nda

beholder, observer, spectator

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (banner)

Name

Email

Comment

banner

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone