تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُو قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُو قَلَم کے معانیدیکھیے
مُو قَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نرم بالوں سے تیار کردہ برش، باریک نوک کا برش مصوروں کا، مصوروں کا باریک قلم
شعر
حریفان فسوں گر مو قلم ہے میرے ہاتھوں میں
یہی میرا عصا ہے اس سے میں اژدر بناتا ہوں
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلم
شہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
اداسی مو قلم ہے نقش میں رنگ ملال ابھرا
تمناؤں کے پس منظر سے دل کے پیش منظر تک
English meaning of muu-qalam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- hairbrush, painter's brush, a hair-pencil
मू-क़लम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्रकार की कै़ंची, कूचका, नर्म बालों से तैय्यार चित्रकार का बारीक ब्रश, बारीक नोक का ब्रश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُو قَلَم)
مُو قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔