تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَت" کے متعقلہ نتائج

مَردی

مرد پن، مرد ہونا، مرد کی جنس ہونا

مَردی پَکَڑنا

حوصلہ کرنا ، ہمت کرنا ، جرأت سے کام لینا ، بہادری کرنا ۔

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُردَہ

مرا ہوا ، بے جان (زندہ کا نقیض)

مروڑی

بل دار نیز ٹیڑھا ، خم کھایا ہوا ۔

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُرِیدی

مرید کا اسم کیفیت، مرید ہونا، باطنی شاگردی، پیروی، شاگردی

مِیردا

جنوبی ہندوستان کے گلہ بان، خانہ بدوش، نیز اس ذات کا کوئی فرد

مُرِیدَہ

ارادت رکھنے والی ، کسی بزرگ یا پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی ۔ باطنی شاگردہ ۔

مُرونڈا

رک : مرنڈا ۔

مَرداء

(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت

میرے آڑے آئے

مجھے سزا ملے

جَواں مَرْدی

جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری

شیر مردی

بہادری، دلیری، شجاعت

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

مَردا مَردی

(عوامی) زبردستی، سینہ زوری

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

مُٹْ مَرْدی

اپنا فائدہ متصور ہونے پربھی کام میں سستی اور کاہلی کرنا، حرام خوری، کاہلی، سستی

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

عَلامَتِ مَرْدِیْ

مرد ہونے کی نشانی، مرد ہونے کی پہچان

جانِ جَواں مَرْدی

بہادری کی آن بان ، مردانگی کی شان.

پائے مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت، قدم جمائے رکھنا

آلَۂ مَرْدی

عضوِ تناسل، ذکر

مُُرْدے کو روئے بَیٹھ کے، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُردے گَڑنا

مُردوں کا دفن ہونا ، کسی چیز کی کھپت ہونا۔

مُرْدے کو روئے بَیٹھ کَر، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُردے اُچھل پڑنا

مُردوں کا زندہ ہو کر بیتاب ہو جانا، مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے قَبروں سے نِکَل پَڑنا

مردوں کا دوبارہ زندہ ہو جانا ؛ بہت زیادہ شور و غل ہونا ۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے جاگ پڑنا

مردوں کا زندہ ہونا ، نئی زندگی مل جانا ۔

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

مُردہ سا پڑا رہنا

سست پڑا رہنا، مردے کی طرح بے حس پڑا رہنا

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

مُردے میں رُوح پُھونْکنا

مُردے کو زندہ کرنا ؛ پرانی یا بیکار چیز کو کارآمد کر دینا ۔

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

مُردَہ شُو لے جائیں

موت آئے ، دنیا سے جاتا رہے (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

مُرْدا دیکھو

(عور) سخت قسم (عموماً میرا یا ہمارے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُرْدا دیکھے

(عور) سخت قسم (عموماً میرا یا ہمارے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُردَہ آدمی کی اُنْگلی

یہ ایک درخت نما بستی ہوتی ہے جو سمندر کی گہرائیوں میں کسی سطح کے ساتھ چپکی ہوتی ہے (Dead Man's Finger) کا ترجمہ

مردو بھاؤ

نرمی، حلم

مُردَہ شُو لے جائے

موت آئے ، دنیا سے جاتا رہے (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردَہ زِندہ ہونا

خوش بیانی کی طرف اشارہ ہے

مُردَہ بھائی کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ۔

مَروڑے کے دَرْد کھانا

پیچ و تاب کے درد کھانا جو بچہ جننے کے وقت ہوتے ہیں ۔

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

مُردے زِندَہ کَرنا

اپنی کرامت سے ُمردوں کو دوبارہ زندگی عطا کرنا ، حضرت عیسٰے ؑکا معجزہ بیان ہوتا ہے یا قیامت کے دن خدا ایسا کرے گا (شعراء نے معشوقوں کی صفت بھی بتائی ہے)

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ شُو کے حوالے

رک : ُمردہ شو لے جائے جو زیادہ مستعمل ہے

مردہ دیکھنا

کسی کو مرا ہوا دیکھنا، جنازہ دیکھنا

مَروڑی دے کَر سِینا

بل دے کر سینا ، موڑ کر سینا ، بل دے کر سلائی کرنا ۔

مردو بھاشن

شیریں کلام

مُردے سے بَدتَر

بہت لاغر ، ازحد کمزور ، کمال ضعیف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَت کے معانیدیکھیے

عَلامَت

'alaamat'अलामत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عَلامات

مادہ: عِلْم

موضوعات: الجبرا طب

اشتقاق: عَلِمَ

عَلامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا
  • شناخت یا پہچان کا نشان جو کارخانے وغیرہ کی طرف سے لگایا جائے، چھاپ، مہر، لیبل، ٹریڈ مارک
  • وہ نشان جن سے حروف کی حرکتوں کو ظاہر کیا جائے، اعراب، ماترا
  • آثار، نشانی

    مثال - ذات، مذہب وغیرہ کا تعصب تنگ نظر ہونے کی علامت ہے

  • دلیل، مظہر
  • محرک، باعث، سبب
  • (ادب) کوئی شے، کردار یا واقعہ جو بطور اپنے مجاز اپنے سے ماورا کسی اور شے کی نمائندگی کرے
  • (صحافت) وہ نشان جو بطور ہدایت مسودے پر لگایا جاتا ہے تاکہ کاتب جان لے کہ کون سا مواد کس طرح لکھنا ہے، مثلاً تیر کا نشان جو جاری ہے کے لئے مخصوص ہے
  • (کتب خانہ) اعداد (آواز) وغیرہ کو ظاہر کر نے والا وہ مختصر نشان کو کتب خانہ میں کتاب کا مقام معین کر نے مین مدد دیتا ہے
  • (الجبرا) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم، صفر وغیرہ کا نشان
  • (طب) مرض کی نشانی، بیماری کے آثار
  • جھنڈا (عموماً سوار فوج کا)، علم، امتیازی نشان (کسی رئیس یا سردار کا)
  • میل کا پتھر، فاصلے کا نشان جو سڑک پر لگایا جائے، کھوج، سراغ
  • (مجازاً) آلۂ تناسل

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of 'alaamat

Noun, Feminine

'अलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चीज़ जो किसी चीज़ के अस्तित्व की तरफ़ इशारा करती हो, चिह्न, पता
  • पहचान का चिह्न जो कारख़ाने आदि की तरफ़ से लगाया जाये, छाप, मुहर, लेबल, ट्रेड-मार्क
  • वो चिह्न जिनसे अक्षारोंं की वेग को प्रकट किया जाये, मात्राएं
  • लक्षण, संकेत

    उदाहरण - ज़ात, मज़हब वग़ैरा का तअस्सुब (पक्षपात) तंग-नज़र होने की अलामत है

  • (साहित्य) कोई भी वस्तु, चरित्र या घटना, जो स्वयं के रूप में, स्वयं के अतिरिक्त किसी अन्य चीज़ का प्रतिनिधित्व करती हो
  • (सुलेख) वो चिह्न जो निर्देशानुसार प्रतिलिपि पर लगाया जाता है ताकि लिखने वाला जान ले कि कौन सी सामाग्री किस तरह लिखना है
  • (पुस्तकालय) संख्या (स्वर) आदि को प्रकट करने वाला वो संक्षिप्त चिह्न को पुस्तकालयोन में पुस्तकोंं की स्थिती निश्चित करने में सहायक होती है
  • (ज्यामिति) गुणा-भाग आदि के चिह्न
  • (चिकित्सा) रोग का चिह्न, बीमारी के लक्षण
  • झंडा (प्रायः सवार फ़ौज का), प्रतीक, भेद प्रतीक (किसी अमीर या सरदार का )
  • मील का पत्थर, दूरी का चिह्न जो सड़क पर लगाया जाये, खोज, सुराग़
  • (लाक्षणिक) जननांग

عَلامَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone