تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر" کے متعقلہ نتائج

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر کے معانیدیکھیے

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

murde ko baiTh kar rote hai.n, rozii ko kha.De ho karमुर्दे को बैठ कर रोते हैं, रोज़ी को खड़े हो कर

نیز - روٹی کو روتے ہیں کھڑے ہو کر، مردے کو روتے ہیں بیٹھ کر, مُردے کو بَیٹْھ کَر رویا جاتا ہے اور روٹی کو کھڑے ہو کَر, روزی کو روتے ہیں کھڑے ہو کر، مردے کو روتے ہیں بیٹھ کر, مردے کو بیٹھ کر روتے ہیں اور روزی کو کھڑے ہو کر

ضرب المثل

دیکھیے: روزی کا مارا دَر دَر روئے، پُوت کا مارا بَیٹھ کَر روئے

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر کے اردو معانی

  • روٹی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے
  • بے روزگاری کا غم سب سے زیادہ ہوتا ہے

    مثال - اطمینان ہو تو سب کچھ کیا جائے، وہی مثل ہو رہی ہے کہ مردے کو بیٹھ کر رویا جاتا ہے اور روٹی کو کھڑے ہو کر۔(۱۹۱۱، محاکمۂ مرکز اردو، ۳۲)

मुर्दे को बैठ कर रोते हैं, रोज़ी को खड़े हो कर के हिंदी अर्थ

  • रोटी रोज़गार का दुख मुर्दे के दुख से अधिक होता है
  • बेरोज़गारी का दुख सबसे अधिक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے کو بَیٹھ کَر روتے ہَیں، روزی کو کَھڑے ہو کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words