تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑے" کے متعقلہ نتائج

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

مَروڑے اُٹھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑے کے دَرْد کھانا

پیچ و تاب کے درد کھانا جو بچہ جننے کے وقت ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑے کے معانیدیکھیے

مَروڑے

maro.Deमरोड़े

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: مَروڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَروڑے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

Urdu meaning of maro.De

  • Roman
  • Urdu

  • badan ka mel jo battii kii suurat me.n nikaalte hain, battiyaa.n jo haath par aaTe vaGaira kii maalish bin jaatii hai.n

English meaning of maro.De

Noun, Feminine

  • the dirt of the body, which removes in the form of bougie

मरोड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बदन का मैल जो बत्ती की सूरत में निकालते हैं, बत्तियां जो हाथ पर आटे वग़ैरा की मालिश बन जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

مَروڑے اُٹھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑے کے دَرْد کھانا

پیچ و تاب کے درد کھانا جو بچہ جننے کے وقت ہوتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone