تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑا" کے متعقلہ نتائج

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مُوچھ مَروڑا

مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص ؛ شیخی باز ، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص

بوٹی توڑا مُونچھ مَروڑا

دوسروں کو تکلیف دے کر فخر کرنے والا

مُوچھ مَروڑا روٹی توڑا

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو مفت کی روٹیاں کھائے، کام کچھ نہ کرے اور موچھوں پر تاؤ دیتا پھرے

مُونْچھ مَروڑا، روٹی توڑا

جب کوئی مفت کی روٹی کھائے اور شیخی بھگارتا پھرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑا کے معانیدیکھیے

مَروڑا

maro.Daaमरोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مَروڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ
  • (طب) آنتوں کی کمزوری جس کی وجہ سے بار بار پاخانے کی حاجت سوزش کے ساتھ ہوتی ہے، پیچش، اینٹھن، تشنج
  • وہ درد جو پاخانہ آتے وقت پیچ و تاب کے ساتھ ہو

شعر

Urdu meaning of maro.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv ya gardan ko kaj karnaa, to.D mo.D
  • (tibb) aanto.n kii kamzorii jis kii vajah se baar baar paaKhaane kii haajat sozish ke saath hotii hai, pechish, i.inThan, tashannuj
  • vo dard jo paaKhaanaa aate vaqt pech-o-taab ke saath ho

English meaning of maro.Daa

Noun, Masculine

  • twisted
  • bent
  • cramps of the bowels, gripes, dysentery

मरोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दर्द जो टॉयलेट के समय शिकंजा और ताब के साथ हो, हाथ पाँव या गर्दन टेढ़ा करना, तोड़ मोड़

مَروڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مُوچھ مَروڑا

مونچھوں کو مروڑنے اور تاؤ دینے والا شخص ؛ شیخی باز ، بہادری کا رعب ڈالنے والا شخص

بوٹی توڑا مُونچھ مَروڑا

دوسروں کو تکلیف دے کر فخر کرنے والا

مُوچھ مَروڑا روٹی توڑا

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو مفت کی روٹیاں کھائے، کام کچھ نہ کرے اور موچھوں پر تاؤ دیتا پھرے

مُونْچھ مَروڑا، روٹی توڑا

جب کوئی مفت کی روٹی کھائے اور شیخی بھگارتا پھرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone