تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامات" کے متعقلہ نتائج

عَلامات

نشانات، آثار، چھاپ

عَلاماتِ حَذْف

(کتب خاںہ) وہ تین نقطے (...) جن سے بعض الفاظ کا حذف ہونا ظاہر ہوعلاماتِ حذف کہلاتے ہیں .

عَلاماتِ وَقْف

سکتہ ، رابطہ ، ختَمہ وغیرہ .

عَلاماتِ اِخْتِصَارِیَہ

(مساحت) جمع ، تفریق اور ضرب کے نشانات .

نِیوراتی عَلامات

(نفسیات) وہ باتیں یا حرکتیں جن سے اعصابی بیماریوں کی نشاندہی ہوتی ہو

خالِص عَلامات

(کتب خانہ) ایک ہی قسم کے علامات یعنی اعداد یا حروف جو درجہ بندی کے ضابطہ میں ہر مضمون کے لیے مقرر ہوتی ہیں .

مُعاوِن عَلامات

(فن تحریر) سمیری خط میں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جا سکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامات کے معانیدیکھیے

عَلامات

'alaamaat'अलामात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: عَلامَت

مادہ: عِلْم

دیکھیے: عَلامَت

اشتقاق: عَلِمَ

عَلامات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • نشانات، آثار، چھاپ

شعر

English meaning of 'alaamaat

Noun, Feminine, Plural

'अलामात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone