تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْفَش" کے متعقلہ نتائج

اَخْفَش

ضعیف چشم، چندھا، جسے کم سجھائی دے، (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا، جسے دمیں کم دکھائی دےن

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْفَش کے معانیدیکھیے

اَخْفَش

aKHfashअख़्फ़श

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَفَشَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْفَش کے اردو معانی

صفت

  • ضعیف چشم، چندھا، جسے کم سجھائی دے، (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا، جسے دمیں کم دکھائی دےن

اسم، مذکر

  • عربی کے مشہور امام نحو و صرف جن کا نام ابوالحسن سعید تھا، کمزور آنکھوں والا آدمی، کمزور نظر والا
  • عربی علم نجوم کامشہورعالم ابوالحسن سعید، سیبویہ نحوی کا شاگرد، بلخ میں پیدا ہوا، ۹۲۰ء میں وفات پائی ، آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لیے اخفش کہلاتا تھا، کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بکرے کا کان پکڑ کر علمی مسائل اسے سناتا اور جب تک بکرا گردن نہ ہلاتا سناتا رہتا، بزاخفش اسی سے منسوب ہے (سیبویہ کے عہد میں دو اخفش، اور بھی تھے، ایک سیبویہ کااستاد، دوسرا ہمعصر)

Urdu meaning of aKHfash

  • Roman
  • Urdu

  • za.iif chasham, chandhaa, jise kam sujhaa.ii de, (majaazan) chhoTii aa.nkh vaala, jise dame.n kam dikhaa.ii diin
  • arbii ke mashhuur imaam nahuu-o-sirf jin ka naam abulahsan sa.iid tha, kamzor aa.nkho.n vaala aadamii, kamzor nazar vaala
  • arbii ilam nujuum ka mashhuur aalam abulahsan sa.iid, siibviih nahvii ka shaagird, balaKh me.n paida hu.a, ९२०-e-me.n vafaat paa.ii, aa.nkhe.n bahut chhoTii thii.n is li.e aKhfash kahlaataa tha, kahaa jaataa hai ki vo apne bakre ka kaan paka.D kar ilmii masaa.il use sunaataa aur jab tak bakra gardan na hilaataa sunaataa rahtaa, buz-e-aKhfash isii se mansuub hai (siibviih ke ahd me.n do aKhfash, aur bhii the, ek siibviih ka ustaad, duusraa hamaasar

English meaning of aKHfash

Adjective

  • having small and weak eyes

Noun, Masculine

  • title of Abul Hassan Sewyia, a grammarian of Balkh who died in

अख़्फ़श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी आँख वाला, जिसे दिन में कम दिखाई दे
  • जिसकी आँख निर्बल हो, जो चुंधा हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी ज्योतिष (इलम नुजूम) के प्रसिद्ध विद्वान अबुल हसन सईद जो सेबवियाह नहवी के छात्र (शागिर्द) थे, बल्ख में पैदा हुए और 8 वीं ईस्वी में उनकी मृत्यु हो गई। उनकी आंखें बहुत छोटी थीं इसलिए उन्हें अख़्फ़श कहा जाता था

اَخْفَش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْفَش

ضعیف چشم، چندھا، جسے کم سجھائی دے، (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا، جسے دمیں کم دکھائی دےن

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْفَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْفَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone