تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَین" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَین کے معانیدیکھیے

عَین

'ain'ऐन

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عُیُون

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: عین

عَین کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آنکھ، چشم، نین
  • اصل، بنیاد، جڑ
  • چشمہ، منبع
  • حقیقت، جوہر
  • خیال ، مثال ، نظریہ ، تصور
  • ذات ، نفس، وجود، ہر موجود چیز ، مال ، جاندار وغیرہ (مشخّص و متعیّن)
  • رک : ع جس کا یہ تلفظ ہے
  • سردار ، حاکم ، سرگروہ
  • غیر یا ضد کا بالمقابل
  • ماہیت
  • . پرتو ، ظل ، مظہر ، عکس
  • مثیل ، نظیر
  • دُبِّ اکبر کے ایک ستارے کا نام .
  • (فلسفہ) وہ شئے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو ، خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم).
  • (تصّوف) حق کے ساتھ ایک ہونا اور ہستی حق میں گم ہونا اور سالک کا اپنے کو ذاتِ حق میں گم کرنا اور اپنی خودی سے فنا ہو کر بقا باللہ ہو جانا اور وصال کی لذت لینا.

صفت

  • اصلی ، حقیقی
  • بالکل ، قطعاً
  • خاص
  • خصوصاً ، خاص طور پر ، کلیۃً ، وہ جسے ترک نہ کیا جا سکے
  • مطابق ، ٹھیک ، خاص
  • ٹھیک
  • ہو بہو ، بجنسہ ، یکسر ، کلیۃً

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

شعر

English meaning of 'ain

Noun, Masculine, Singular

Adjective

'ऐन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

विशेषण

عَین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone