تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ دَوْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ دَوْلَت کے معانیدیکھیے
اَہْلِ دَوْلَت کے اردو معانی
اسم
- امیر، ثروت مند، دولت مند، خوش نصیب
شعر
اہل دولت بھی کچھ لوگ کیا ہو گئے
مال و زر ان کے جیسے خدا ہو گئے
رتی سیم قمر کی چمکی ہے
اوج دیکھو تو اہل دولت کا
عالموں اور ادیبوں سے ہے ملنا جلنا
اہل دولت سے گریزاں ہوں ہمیشہ کی طرح
English meaning of ahl-e-daulat
Noun
- rich people, the wealthy, the rich, those possessed of fortune
अहल-ए-दौलत के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- धनवाल लोग, दौलतमंद, अमीर, भाग्यवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ دَوْلَت)
اَہْلِ دَوْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔