تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْبُھتْ رَس" کے متعقلہ نتائج

رَس

نباتات اور پھل وغیرہ کا پانی جو عموماً نِچوڑنے سے نکلتا ہے، افشردہ، عصارہ، شیرہ، عرق

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

رِس

passion, anger, huff, vexation, displeasure, offence

رُس

رک : رِس.

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَس پوہَن

(ہندو) کولھو گاڑنے کے بعد رس بان٘ٹنے کی ایک رسم جو برہمنوں اور برداری میں کولھو چلنے کے پہلے دن ادا کی جاتی ہے.

رَس گُلَّہ

گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

رَسْمَہ

اعداد و شمار وغیرہ کا نقشہ، گراف

رَس رَس

آہستہ آہستہ ، نرمی سے.

رَس بَہْنا

(سالوتری) رک : رس اُتر آنا.

رَسْوَیَّہ

رسوئیا، باورچی، خان ساماں

رَسْم

ریت، رواج، دستور

رستو

ways, paths, roads

رَس دار

وہ نبات یا پھل جس میں سے عرق یا شیرہ وغیرہ نکلے

رَس بَل

رس سے بھرا ہوا ، رسیلا.

رَس جَس

کسی بل ، زور ، طاقت ، جوش و جذبہ.

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رَسِنْدَہ

پہنچنے والا، باربابی پانے والا

رَس رَنْگ

محبت کا لطف، پیار کا مزا، محبت میں حاصل ہونے والی راحت اور لطف، محبت کے سیاق میں کیا جانے والا کھیل

رَس چوب

(نباتات) درخت کے تنے یا شاخ کا وہ بیرونی حِصّہ جو اُس کے دوسرے حِصّوں کے بالمقابل ہلکے رن٘گ کا ہو (گوند یا تیل وغیرہ سے خالی ہونے کے باعث) ؛ چھال ، کچّی لکڑی .

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَس پَرَس

مسرور.

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتَہ لو

جاؤ چلتے بنو.

رَسْمانَہ

بطور رسم کیا جانے والا کام، تقریب

رَسَی

سرکاسفید میل

رَسْماً

رسم و رواج کے مطابق، رسم کے طور پر، تکلفاً

رَس گُلّا

چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

رَس بَکَس ہونا

مٹی خراب ہونا ، ناقدری ہونا.

رَس کھائے رَسایَن بَنْتی ہے

تکلیف اُٹھانے سے فائدہ ہوتا ہے.

رَسَّہ گِیر

مویشی چُرانے والا، مویشیوں کا چور

رَس کُھو

گھوڑے کی بھون٘ری کا نام جو زین کی جگہ سے باہر ہوتی ہے.

رَس باقی ہونا

صلاحیت باقی رہنا ، جوش کا کم نہ ہونا.

رَسْمی

رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی

رَس چَھنّی

(شکر سازی) رس یا گنّے کا عرق چھاننے کا چھَلنا.

رَس بِدّیا

پارہ، سونا، چاندی، تانبا اور اسی قسم کی اشیا سے کشتہ بنانے کا علم، اکسیر اسی سے تیار کرتے ہیں

رَس بھاؤ

جوش و جذبہ، ملی جلی کیفیت

رَس مَتی

بالغ اور جوان عورت پُرکشش، خُوبصورت عورت

رَس بَری

اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.

رَسَن

رسی، ریسمان

رَسَن بَسْتَہ

رسّی سے بندھا ہوا

رَسَد

بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام

رَس میں بِس

اچّھائی یا نیکی میں بُرائی ، رن٘گ میں بھن٘گ.

رَسُیَّا

باورچی ، پکاول ، رسوئیا

رَسانِنْدَہ

पहुँचानेवाला, भेजनेवाला।

رَسَّہ کَشی

ایک کھیل جس میں رسّا استعمال کیا جاتا ہے رسّے کے نصف پر ایک نشان لگا دیا جاتا ہے اور اس طرح رسے کے دو سِرے ہو جاتے ہیں ایک سرے کو ایک ٹیم کے کھلاڑی اور دوسرے کو دوسری ٹیم کے کھلاڑی پکڑ کر اپنی اپنی طرف کھینچنے کے لیے بیک وقت زور لگاتے ہیں جو ٹیم مقابل کی ٹیم کو زمین پر لگائے ہوئے نشان سے باہر تک اپنی طرف کھین٘چ لاتی ہے وہ جیت جاتی ہے، اور جو کھینچ کر چلی آتی ہے وہ ہار جاتی ہے یہ کھیل دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلا جاتا ہے عوامی کھیل ہے اور کسی ریفری کی زیرِ نگرانی عمل میں آتا ہے

رَسَب

اپنی جگہ سے ہٹنے یا چلے جانے کا عمل یا کیفیت.

رَسْت

طرف، جانب

رَس جانا

بس جانا ؛ (ہر طرف) چھا جانا، پھیل جانا، (رگ و ہے میں) پیوست ہو جانا، (وجود کا) جُزو بن جانا ، (ضمیر و مزاج میں) شامل ہو جانا.

رَس لینا

عرق چُوسنا ، رس پینا ؛ (مجازاً) لُطف اندوز ہونا ، حظ اُٹھانا ، جوبَن لُوٹنا.

رَس کَشی

عرق نِکالنے کا عمل، کسی چیز کا عرق نکالنا

رَس بیلی

ایک قسم کی جھاڑی اور اُس کا پُھول.

رَس کِھیر

گنّے کے رس میں پکائی گئی کِھیر ، رساول.

رَسّامی

تصویر کھین٘چنا ، نقّاشی ، مُصَوِّری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْبُھتْ رَس کے معانیدیکھیے

اَدْبُھتْ رَس

adbhut-rasअद्भुत-रस

اصل: سنسکرت

وزن : 222

Urdu meaning of adbhut-ras

  • Roman
  • Urdu

English meaning of adbhut-ras

Noun, Masculine

  • one of the aesthetics of Indian poetics

अद्भुत-रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काव्य के नौ रसों में से एक
  • (काव्यशास्त्र) काव्य के नौ रसों में से एक जो आश्चर्य से उत्पन्न होता है और जिसका स्थायी भाव विस्मय है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْبُھتْ رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْبُھتْ رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone