تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُس" کے متعقلہ نتائج

رُس

رک : رِس.

رُسْوائی

بدنامی، بے عزتی، ذلت، خوری، فضیحت، بدنامی

رُسْتَہ

اُگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا

رُسْتَمانَہ

رُستم کی طرح ، شجاعت اور دلیری کے ساتھ.

رُسْت

نمو، اُگنا

رُسُل

پیغمبران، پیامبر، اللہ کے فرستادہ بندے، ایلچی

رُسُغ

پہن٘چا (ہاتھ کا) نیز گٹّا (پاؤں کا)

رُسْغی

پہن٘چے کا گٹّے کا.

رُسْتی

सुख, चैन, जीविका, रोज़ी, । समृद्धि, ऐश ।।

رُسْتَم

فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل

رُسْوا ہونا

be disgraced, become notorious, be scandalized

رُسِیَل

غصیلا ، جلد ناراض ہو جانے والا

رُسُوبی

رُسُوب (رک) سے متعلق یا منسوب ، رسوب کا

رُسِیلا

جس کے سر میں خشکی ہو ، پیڑیلا ، پھوسی دار

رُسْتَم ہونا

دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

رُسُوم

رسم و رواج، دستور، قاعدے، آداب (رسومات اس کا جمع الجمع ہے)

رُسُوب

(پانی شراب وغیرہ مائع میں) تہ نشین ذرات، تلچھٹ، درد، گاد

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُسْتَنی

اُگنے اور پھلنے پُھولنے کا عمل، رُوئیدگی

رُسُوخ

ثبات، استواری، پختگی، مضبوطی، استحکام

رُسْتاق

دیہاتی ، گان٘و کا رہنے والا ، دفعدار ، فوج کا چھوٹا عہدہ دار.

رُسْوائی سَہْنا

رک : رُسوائی اٹھانا

رُسُومات

رسم و رواج، دستور، قاعدے

رُسْتَمِ ہن٘د

ہندوستان کا سب سے بڑا پہلوان ؛ ایک لقب ؛ (طنزاً) زبردست ، بہادر.

رُسُوبات

رُسوب (رک) کی جمع .

رُسْتَم کا بَچَّہ

(طنزاً) زبردست ، دھنتّر.

رُسْتَمِ تَہَمْتَن

رُستم (رک) کا ایک لقب ؛ زبردست ، زورآور.

رُسُومِ دِیہی

اس میں ہر رسوم یا چندہ یا محصول داخل ہے جو کسی محال سے موافق رواج کے واجب الوصول ہو اور وہ نہ تو ایسا روپیہ ہو جو کسی جائداد غیر سرکاری کے استعمال کی بابت یا ذاتی خدمت کی بابت ادا کیا جاتا اور نہ یہ تبیت یا از روئے کسی حکم قانون مجربہ وقت کے مقرر ہوا ہو

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْوائی کا جَھْن٘ڈا

رسوائی کا پیش خیمہ ، بدنامی کا سامان

رُسْت خیز

اُگا ہوا، نیا اُگا ہوا

رُسْتَم دِل

(مجازاً) بہادر ، دلیر ، جری.

رُسْوائے جَہاں

دُنیا پھر میں بدنام، ہر ایک کی نظر میں ذلیل، حد درجہ ذلیل و خوار

رُسْوائے عالَم

رسوائے جہاں

رُسُومِ سَر بَسْتَہ

رک : رُسُوم بلمقطعہ

رُسُومِ عَدالَت

(قانون) سرکاری خرچہ، کورٹ فیس، اسٹامپ خرچ

رُسُومِ فاتِحَہ

میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں

رُسُوخِیَّت

پختگی، مضبوطی، استواری

رُسُومِ مُحْتَرِفَہ

تجارت اور حرفہ کا محصول

رُسْت و خیز

اگنے یا نمو پانے کا عمل

رُسْوَا کُنِ عَالَم

humiliated ones of the world

رُسْتَمِ وَقْت

اپنے زمانے کا بہادر ؛ کسی کام میں مشہور آدمی.

رُسْوا کُن

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، بدنام کرنا، بے عزت کرنا، بے حرمت کرنا، بےغیرت کرنا

رُسْوَائے مَذَاقِ عَامْ

disgraced by the taste of public

رُسُوم دار

وہ جسے خاص فیس یا محصول ملیں، گان٘و کا زمیندار یا نمبر دار

رُسُوم بِالْمُقَطَّعَہ

وہ نقدی جو خدمتیان ملک کو بعوض ان کی خدمات کے دی جاتی ہے لیکن اس کا حساب فیصدی محاصل پر نہیں ہوتا ہے

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رُسُوخ دار

सम्मानित; प्रतिष्ठित

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

رُسُومِ اَعْلیٰ نَمْبَر دار

محصول جس میں ایک روپیہ فیصدی کل مال کی مال گزاری پر زیادہ ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قدر آراضی شاملات بھی کاشت کے لیے بصیغۂ لا خراج مل سکتی ہے

رُسْتَم خاں

(طنزاً) بہادر ؛ شیخی باز ، اِترانے والا.

رُسْتَم گھات

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑ لے اور ’’ دیو پچھاڑ ‘‘ کی طرح بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ (جس کو داہنے ہاتھ سے پکڑا ہے) پکڑ لے اور داہنے ہاتھ سے چھوڑ کر حریف کی گردن اُوپر سے دبا کر بائیں ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچھے اور چت کر دے.

رُسُومِ عُرْفِیَّہ

محصول یا خراج جو مالک لے

رُسوا کرنا

disgrace, brand, make infamous, scandalize

رُسُوخ والا

بااثر، معتبر

رُسُوخ پانا

پختہ ہو جانا، جم جانا

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

رُسْواے خَلْق

رسوائے جہاں ، رسائے زمانہ

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسُوخ طَلَبی

رسائی حاصل کرنے کی خواہش ، ربط ضبط بڑھانے کی کوشش

اردو، انگلش اور ہندی میں رُس کے معانیدیکھیے

رُس

rusरुस

وزن : 2

دیکھیے: رَس

  • Roman
  • Urdu

رُس کے اردو معانی

  • رک : رِس.

Urdu meaning of rus

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ras

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone