تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس گُلّا" کے متعقلہ نتائج

رَس گُلّا

چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس گُلّا کے معانیدیکھیے

رَس گُلّا

ras-gullaaरस-गुल्ला

وزن : 222

موضوعات: مٹھائی

رَس گُلّا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے
  • گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے.

صفت

  • سِیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، آسانی سے باتوں میں آنے والا (شخص) ، نیز آسان (کام وغیرہ).

English meaning of ras-gullaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of sweetmeat, ball-shaped dumplings of chhena (an Indian cottage cheese) and semolina dough, cooked in light syrup made of sugar

रस-गुल्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छेने की एक प्रकार की बँगला मिठाई जो गुलाब जामुन के समान गोल और शीरे में पकी हुई होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس گُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس گُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words