تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aba" کے متعقلہ نتائج
aba کے لیے اردو الفاظ
aba کے اردو معانی
اسم
- عبا
- قبا
- چوغہ
- عربی لباس
- بکری یا اونٹ کے بالوں سے تیار کیا گیا کپڑا جو عموماً دھاری دار ہوتا ہے اور شام و عرب اور دوسرے ہمسایہ ملکوں میں بھی تیار کیا جاتا ہے
aba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'अबा
- क़बा
- चोग़ा
- 'अरबी-लिबास
- बकरी या ऊँट के बालों से तैयार किया गया कपड़ा जो 'उमूमन धारीदार होता है और शाम-ओ-'अरब और दूसरे हम-साया मुल्कों में भी तैयार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَبا
کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
اَبادھیہ
جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aba)
aba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔