تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبادانی" کے متعقلہ نتائج

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبادانی کے معانیدیکھیے

اَبادانی

abaadaaniiअबादानी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

اَبادانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

Urdu meaning of abaadaanii

  • Roman
  • Urdu

  • base hu.e log, Khushhaal log

English meaning of abaadaanii

Noun, Feminine

  • inhabited, prosperous

अबादानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बसे हुए, भरे हुए या संपन्न

اَبادانی سے متعلق دلچسپ معلومات

آبادانی بمعنی ’’آباد ہونا، آبادی‘‘۔ یہ ’’آباداں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کرحاصل ہوا ہے۔ فارسی میں بھی ہے۔’’آباداں‘‘ اور ’’آبادانی‘‘ اردو میں پہلے مستعمل تھے، لیکن معلوم نہیں کیوں اب یہ دونوں خوبصورت لفظ کچھ دن سےعام استعمال میں بہت کم نظرآتے ہیں۔ یہ بات دلچسپ ہے کہ ’’آباد/آباداں/آبادانی‘‘ سب ٹھیک ہیں، لیکن ’’بہاراں‘‘ سے’’بہارانی‘‘ اور’’شاداں‘‘ سے’’شادانی‘‘ صرف اصولاً درست ہیں، عام بول چال میں نہیں ہیں۔ علامہ شاداں بلگرامی کے شاگرد جو اپنے کو’’شادانی‘‘ لکھتے ہیں، اس میں یائے نسبتی ہے یعنی’’شاداں سے منسلک‘‘، وغیرہ۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبادانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبادانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone