تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abacus" کے متعقلہ نتائج

abacus

شمار چوکھٹا ،گنتارا ، ایک مستطیل چوکھٹا جس میں تار کسے ہوئے یا نالیاں بنی ہوتی ہیں جن کے اندر پڑے ہوئے منکے ادھر ادھر کھسکائے جا سکتے ہیں ، حساب کرنے کے لیے مستعمل ۔.

abacus کے لیے اردو الفاظ

abacus

ˈæb.ə.kəs

abacus کے اردو معانی

اسم

  • گنتارا
  • گنتی سکھلانے کا ایک چوکھٹا جس کی سلاخوں میں منکے پروئے ہوتے ہیں، حسابی جمع تفریق کے لیے اس سے کام لیا جاتا ہے
  • (فن تعمیر) پرکالا
  • وہ سل یا تختی جو کسی ستون کے راس پر بنائی جاتی ہے اور اس کی چوٹی کا کام دیتی ہے

abacus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गिनतारा
  • गिनती सिखलाने का एक चौखटा जिस की सलाख़ों में मनके पिरोए होते हैं, हिसाबी जमा' तफ़रीक़ के लिए उस से काम लिया जाता है
  • (फ़न-ए-ता'मीर)परकाला
  • वो सिल या तख़्ती जो किसी सुतून के रास पर बनाई जाती है और इस की चोटी का काम देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

abacus

شمار چوکھٹا ،گنتارا ، ایک مستطیل چوکھٹا جس میں تار کسے ہوئے یا نالیاں بنی ہوتی ہیں جن کے اندر پڑے ہوئے منکے ادھر ادھر کھسکائے جا سکتے ہیں ، حساب کرنے کے لیے مستعمل ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abacus)

نام

ای-میل

تبصرہ

abacus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone