تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abalone" کے متعقلہ نتائج

abalone

‏(صدفی) جنس کا کوی صدف جس میں کان کی شکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور ان کے کناروں پر سانس لینے کے لیے کٹاو یا سوراخ، اندر سے چمکدار مثلاً ‎ ormer.

اُبَلْنا

جوش کھانا ، کھولنا .

اُبالْنا

رک : اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

اُبْلانا

ابالنا (رک) کا متعدی .

آبْ لینا

طہارت کرنا ، آبدست لینا.

اُبَل آنا

ابلنا (رک) .

اُبال آنا

boil

آبْلَہ آنا

خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

نَدّی اُبَلنا

مُنہ اُبَلْنا

منھ میں چھالے پڑ جانا ، منھ میں آبلے پڑ جانا ۔

لاوا اُبَلْنا

جوش پیدا ہونا ، آتش فشاں کا پھٹ پڑنا

دیگ اُبَلْنا

کھانے کا جوش کھا کر باہر نِکلنا

دِل اُبَلْنا

دل بھر آنا ، مائل بہ گِریہ ہونا ، رِقّت طاری ہونا.

چھاتی اُبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُوبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

آنکھ اُبَلْنا

آنکھ کا آشوب کرنا، آنکھیں دکھنے لگنا

نَغمے اُبَلنا

خوشی کا اظہار ہونا ۔

نَشَہ اُبَلنا

نشے کا اثر ظاہر ہونا ، نشے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہو جانا اور اُبھر آنا ۔

آنْسُو اُبَلْنا

دل بھر آنے پر یکایک آن٘سو نکل پڑنا، بے اختیار رو پڑنا

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

ہانْڈی اُبَلْنا

ہانڈی میں جو کچھ پک رہا ہو اس کا جوش کھا کر اوپر آجانا یا باہر نکلنے لگنا

چَشْمَہ کا اُبَلْنا

چشمہ کے پانی کا کنارے سے بہہ نکلنا

آگ اُبَلْنا

شدت کی گرمی پڑنا ، سخت تپش ہونا.

پانی اُبَلنا

پانی کا جوش میں آکر پکنا؛ لبالب بھر کر بہنے لگنا

پانی اُبالنا

پانی کو کسی برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ کر اس قدر گرم کرنا کہ اس میں جوش آ جائے اور بھاپ نکلنے لگے

پِیار اُبَلْنا

محبت کا جوش مارنا .

خُون اُبَلْنا

مارے غصّے کے آنکھیں سرخ ہو جانا ۔

حُسْن اُبَلنا

حُسن کا زیادتی کے ساتھ ظاہر ہونا .

لَہُو اُبَلْنا

سخت غصہ آنا

خُون اُبَلْنے لَگْنا

قتل کی علامت کا نمایاں ہونا ، قتل و غارت کے نشانات ظاہر ہونا ۔

abalone کے لیے اردو الفاظ

abalone

æb.əˈləʊ.ni

abalone کے اردو معانی

اسم

  • ابلونا
  • گوش صدفہ
  • گوش صدفہ کی جنس سے تعلق رکھنے والا سمندری گھونگھا جس میں سے ہلکے رنگ کی صدفی جھلی حاصل کی جاتی ہے

abalone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऐबालोन
  • गोश-ए-सदफ़ा
  • गोश-ए-सदफ़ा की जिंस से त'अल्लुक़ रखने वाला समुंद्री घोंघा जिस में से हल्के रंग की सदफ़ी झिल्ली हासिल की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

abalone

‏(صدفی) جنس کا کوی صدف جس میں کان کی شکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور ان کے کناروں پر سانس لینے کے لیے کٹاو یا سوراخ، اندر سے چمکدار مثلاً ‎ ormer.

اُبَلْنا

جوش کھانا ، کھولنا .

اُبالْنا

رک : اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

اُبْلانا

ابالنا (رک) کا متعدی .

آبْ لینا

طہارت کرنا ، آبدست لینا.

اُبَل آنا

ابلنا (رک) .

اُبال آنا

boil

آبْلَہ آنا

خمیر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہو نا

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

نَدّی اُبَلنا

مُنہ اُبَلْنا

منھ میں چھالے پڑ جانا ، منھ میں آبلے پڑ جانا ۔

لاوا اُبَلْنا

جوش پیدا ہونا ، آتش فشاں کا پھٹ پڑنا

دیگ اُبَلْنا

کھانے کا جوش کھا کر باہر نِکلنا

دِل اُبَلْنا

دل بھر آنا ، مائل بہ گِریہ ہونا ، رِقّت طاری ہونا.

چھاتی اُبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

چھاتی اُوبَلنا

مامتا کا جوش مارنا

آنکھ اُبَلْنا

آنکھ کا آشوب کرنا، آنکھیں دکھنے لگنا

نَغمے اُبَلنا

خوشی کا اظہار ہونا ۔

نَشَہ اُبَلنا

نشے کا اثر ظاہر ہونا ، نشے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہو جانا اور اُبھر آنا ۔

آنْسُو اُبَلْنا

دل بھر آنے پر یکایک آن٘سو نکل پڑنا، بے اختیار رو پڑنا

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

ہانْڈی اُبَلْنا

ہانڈی میں جو کچھ پک رہا ہو اس کا جوش کھا کر اوپر آجانا یا باہر نکلنے لگنا

چَشْمَہ کا اُبَلْنا

چشمہ کے پانی کا کنارے سے بہہ نکلنا

آگ اُبَلْنا

شدت کی گرمی پڑنا ، سخت تپش ہونا.

پانی اُبَلنا

پانی کا جوش میں آکر پکنا؛ لبالب بھر کر بہنے لگنا

پانی اُبالنا

پانی کو کسی برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ کر اس قدر گرم کرنا کہ اس میں جوش آ جائے اور بھاپ نکلنے لگے

پِیار اُبَلْنا

محبت کا جوش مارنا .

خُون اُبَلْنا

مارے غصّے کے آنکھیں سرخ ہو جانا ۔

حُسْن اُبَلنا

حُسن کا زیادتی کے ساتھ ظاہر ہونا .

لَہُو اُبَلْنا

سخت غصہ آنا

خُون اُبَلْنے لَگْنا

قتل کی علامت کا نمایاں ہونا ، قتل و غارت کے نشانات ظاہر ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abalone)

نام

ای-میل

تبصرہ

abalone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone