تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abatis" کے متعقلہ نتائج
abatis کے لیے اردو الفاظ
abatis کے اردو معانی
اسم
- (قلعہ بندی) شجری مورچہ بندی
- کاٹے ہوئے درختوں سے، جن کی چھوٹی ٹہنیاں الگ کر دی گئی ہوں، اس طرح مورچہ بندی کرنا کہ شاخوں کا رخ حملہ آور کی طرف رہے تاکہ دشمن کی پیش قدمی روکی جا سکے
- دشمن کی پیش قدمی روکنے کے لیے خاردار تار لپٹے ہوئے درختوں کا انبار
abatis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़िल'अ बंदी) शजरी मोर्चा बंदी
- काटे हुए दरख़्तों से, जिन की छोटी टहनियाँ अलग कर दी गई हों, इस तरह मोर्चा बंदी करना कि शाख़ों का रुख़ हमला आवर की तरफ़ रहे ताकि दुश्मन की पेश क़दमी रोकी जा सके
- दुश्मन की पेशक़दमी रोकने के लिए ख़ार-दार तार लिपटे हुए दरख़्तों का अंबार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abatis)
abatis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔