تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبانِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبانِیَّہ کے معانیدیکھیے

اَبانِیَّہ

abaaniyyaअबानिय्या

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَبانِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

Urdu meaning of abaaniyya

  • Roman
  • Urdu

  • bahriin me.n zangiyo.n ka ek sayaasii giroh (८६४ -e-), jis ka sar giroh ek shaKhs alii bin abaan zangii tha, is ne Khud ko alvii zaahir kar ke abbaasiyo.n ke Khilaaf Khuruuj kiya aur basra-o-iraaq me.n apnii hukuumat qaayam kar lii ; us kii vafaat ke baad is giroh ka jangii haakim sardaar alii hukmaraa.n hu.a aur is ne nabuvvat ka daavaa kar ke tahriik ko mazahbii rang de diyaa . aaj bhii bahriin me.n is giroh ke log ikkaa dukkaa pa.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبانِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبانِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone